ممبئی پولیس نے پالگھر سے 1400 کروڑ قیمت کی 700 کلو سے زیادہ Mephedrone ضبط کی

انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی مخصوص معلومات کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ اے این سی کی ایک ٹیم نے احاطے پر چھاپہ مارا اور اس دوران یہ بات سامنے آئی کہ وہاں ممنوعہ دوا 'Mephedrone ' تیار کی جاتی ہے۔

  • Share this:
    ممبئی پولیس نے پالگھر ضلع کے نالاسوپارہ میں ایک دوا بنانے والی ایک یونٹ پر چھاپہ مار کر 1,400 کروڑ روپے مالیت کی 700 کلو گرام 'Mephedrone ' ضبط کی ہے۔ اس سلسلے میں پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔

    افسر نے بتایا کہ یہ چھاپہ ممبئی کرائم برانچ کے انسداد منشیات سیل (اے این سی) نے کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی مخصوص معلومات کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ ANC کی ایک ٹیم نے احاطے پر چھاپہ مارا اور اس دوران یہ بات سامنے آئی کہ وہاں ممنوعہ دوا 'میفیڈرون' تیار کی جاتی ہے۔

    Uber نے WhatsApp کیب، بائیک، آتو کی بکنگ شروع کی، جانئے کیسے کام کرے گا نیا فیچر

    شرط جیتنے کے چکر میں برہنہ ہوکر کرکٹ میدان پر دوڑا شخص، جانئے پورا معاملہ

    عہدیدار نے بتایا کہ ممبئی سے چار ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ ایک شخص کو نالاسوپارہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں سٹی پولیس کی جانب سے منشیات کی یہ سب سے بڑی ضبطی ہے۔ 'میفیڈرون' کو 'میاؤ میاؤ' یا ایم ڈی MD بھی کہا جاتا ہے۔ نیشنل نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹرپک مادہ (این ڈی پی ایس) ایکٹ کے تحت اس پر پابندی ہے۔

    Published by:Sana Naeem
    First published: