ہوم » نیوز » No Category

مسلم اراکین اسمبلی کا عید میلادالنبی پر شراب بندی کا مطالبہ

ممبئی: مسلم اراکین اسمبلی نے عید میلاد النبی یعنی 12 ربیع الاول کے روز ریاست میں ایک روز کیلئے شراب بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وزیر اقلیتی امور عارف نسیم خان کی قیادت میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی اور دیگر مسلم اراکین اسمبلی نے وزیر اعلی مہاراشٹر سے 12 ربیع الاول کو شراب بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ETV
  • Last Updated: Dec 19, 2015 08:43 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مسلم اراکین اسمبلی کا عید میلادالنبی پر شراب بندی کا مطالبہ
ممبئی: مسلم اراکین اسمبلی نے عید میلاد النبی یعنی 12 ربیع الاول کے روز ریاست میں ایک روز کیلئے شراب بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وزیر اقلیتی امور عارف نسیم خان کی قیادت میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی اور دیگر مسلم اراکین اسمبلی نے وزیر اعلی مہاراشٹر سے 12 ربیع الاول کو شراب بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

ممبئی: مسلم اراکین اسمبلی نے عید میلاد النبی یعنی 12 ربیع الاول کے روز ریاست میں ایک روز کیلئے شراب بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وزیر اقلیتی امور عارف نسیم خان کی قیادت میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی اور دیگر مسلم اراکین اسمبلی نے وزیر اعلی مہاراشٹر سے 12 ربیع الاول کو شراب بندی کا مطالبہ کیا ہے۔


ادھر اراکین کے مطالبے کی حمایت دانشور طبقہ بھی کررہا ہے۔ دانشور طبقے کا کا کہنا ہے کہ اسلام نے شراب کو حرام قرار دیا ہے۔ حضور کو سب سے زیادہ شراب سے نفرت تھی۔


خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کئی سماجی اور سیاسی تنظیمیں شراب بندی کا مطالبہ کر چکی ہیں ۔ ان سب کا کہنا ہے کہ عید میلاد کے موقع پرمسلمانوں کے جذبات کا بھی حکومت کوخیال رکھنا چاہئے۔

First published: Dec 19, 2015 08:42 PM IST