உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاراشٹر کے ناندیڑ میں ہندوؤ ں نے بھی نکالا تعزیہ

     ناندیڑ ۔ یوم عاشورہ کے موقع پر دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں ماتمی جلوس اور تعزیے نکالے جاتے ہیں ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

       ناندیڑ ۔ یوم عاشورہ کے موقع پر دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں ماتمی جلوس اور تعزیے نکالے جاتے ہیں ۔ شیعہ اور سنیوں میں تو یہ بات عام ہے لیکن مہاراشٹر کے ناندیڑ میں ہندوؤ ں نے بھیتعزیہ نکال کر ایک نئی مثال قائم کی ہے ۔

      ملک میں جاری منافرت کے ماحول کو ختم کرنے کےلئے باطل پر حق کی جیت کی خوشی میں ہندو ،مسلم، دلت سب نے تعزیہ جلوس میں شرکت کی ۔ ناندیڑ کے سری نگر سے نکلے تعزیہ جلوس کے انتظامات غیر مسلم براداران وطن کی جانب سے کئے گئے تھے۔ مقامی لیڈر ادھو جمداڑے نامی سماجی کارکن نے اس موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے قومی یکجہتی اور گنگا جمنی تہذیب کو ہندوستان کی ایکتا کےلئے اہم بتایا۔

      First published: