உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پنجاب میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا، سدھو کی بیوی نوجوت کور نے دیا استعفی، عام آدمی پارٹی میں ہوسکتی ہیں شامل

    امرتسر : پنجاب میں بی جے پی کو اسمبلی انتخابات سے عین قبل جمعہ کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب امرتسر سے اس کی ممبر اسمبلی اور سابق ممبر پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی نوجوت کور نے پارٹی سے استعفی دے دیا۔

    امرتسر : پنجاب میں بی جے پی کو اسمبلی انتخابات سے عین قبل جمعہ کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب امرتسر سے اس کی ممبر اسمبلی اور سابق ممبر پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی نوجوت کور نے پارٹی سے استعفی دے دیا۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      امرتسر : پنجاب میں بی جے پی کو اسمبلی انتخابات سے عین قبل جمعہ کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب امرتسر سے اس کی ممبر اسمبلی اور سابق ممبر پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی نوجوت کور نے پارٹی سے استعفی دے دیا۔ نوجوت پنجاب کی پرکاش سنگھ بادل حکومت میں پارلیمانی سکریٹری کا عہدہ بھی سنبھال چکی ہیں۔ بتایا جارہا ہے سدھو جوڑا عام آدمی پارٹی میں شامل ہو سکتا ہے۔
      کور نے استعفی کے لئے یکم اپریل کی تاریخ کا انتخاب کیا ، جسے لے کر شروع میں میڈیا میں یہ بھی بحث تھی کہ کہیں انہوں نے مذاق تو نہیں کیا، لیکن تھوڑی ہی دیر بعد ان کے پی اے نے کہا کہ یہ 'اپریل فول نہیں ہے اور نوجوت نے استعفی دے دیا ہے۔
      نوجوت نے اپنے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بھی استعفی کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ آخر کار میں نے بی جے پی سے استعفی دے دیا ہے۔ ایک بڑا بوجھ اتر گیا ہے۔
      First published: