உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تعلیمی نظام میں اخلاقیات کو جگہ دینے کی ضرورت : ماہرین

    ناندیڑ: آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے ناندیڑ میں ایک تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔اساتذہ براداری کے لئے منعقد ہ اس کانفرنس کو معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شیخ عظیم الدین نے خطاب کیا ۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      ناندیڑ: آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے ناندیڑ میں ایک تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔اساتذہ براداری کے لئے منعقد ہ اس کانفرنس کو معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شیخ عظیم الدین نے خطاب کیا ۔

      کانفرنس میں ماہرین تعلیم نے موجودہ تعلیمی نظام کی خوبیوں اور خامیوں کو اجاگر کرنے بھی کی کوشش کی ۔ طلبہ کے مستقبل کو سنوارنے میں اساتذہ کے رول کی کیا اہمیت کے بارے میں نہ صرف اہم معلومات فراہم کرائی گئیں بلکہ اساتذہ برداری کو ان کی ذمہ داریوںسے آگاہ کرانے کی کوشش کی گئی ۔

      خیال رہے کہ آل انڈیا آئیڈیل ٹیچر ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں ایک مہم چلائی جارہی ہے ، جس کا مقصد معیاری اور اقدار پر مبنی تعلیم کیسے دی جائے ، اس بابت اساتذہ میں بیداری پیدا کرنا ہے ۔

      تعلیمی کانفرنس میں ناندیڑ کے مختلف مقاما ت سے کثیر تعداد میں مرد و خواتین اساتذہ نے شرکت کی اور ماہرین کے ذریعہ بتائی گئی باتوں پر عمل کرنے کا عزم کیا ۔

      First published: