ہوم » نیوز » No Category

ویڈیو : انسانیت پھر شرمسار ، بھیونڈی کے جنگل سے زمین میں نصف دفن نوزائیدہ بچہ برآمد

بھیونڈی: بھیونڈ ی میں انسانیت کو شرمسارکرنے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ یہاں کے دگھاشی گاؤں کے جنگل میں نصف دفن ایک نوزئیداہ بچہ برآمد کیا گیا ہے ۔ یہ واقعہ اس وقت روشنی میں آیا ، جب ایک مقامی شخص جنگل میں گیا اور اسے وہاں کتوں کے بھونکنے و بچے کے رونے کی آواز سنائی پڑی۔

  • ETV
  • Last Updated: Dec 03, 2015 03:22 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ویڈیو : انسانیت پھر شرمسار ، بھیونڈی کے جنگل سے زمین میں نصف دفن نوزائیدہ بچہ برآمد
بھیونڈی: بھیونڈ ی میں انسانیت کو شرمسارکرنے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ یہاں کے دگھاشی گاؤں کے جنگل میں نصف دفن ایک نوزئیداہ بچہ برآمد کیا گیا ہے ۔ یہ واقعہ اس وقت روشنی میں آیا ، جب ایک مقامی شخص جنگل میں گیا اور اسے وہاں کتوں کے بھونکنے و بچے کے رونے کی آواز سنائی پڑی۔

  بھیونڈی: بھیونڈ ی میں انسانیت کو شرمسارکرنے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ یہاں کے دگھاشی گاؤں کے جنگل میں نصف دفن ایک نوزئیداہ بچہ برآمد کیا گیا ہے ۔ یہ واقعہ اس وقت روشنی میں آیا ، جب ایک مقامی شخص جنگل میں گیا اور اسے وہاں کتوں کے بھونکنے و بچے کے رونے کی آواز سنائی پڑی۔


وہ شخص اس آواز کی طرف لپکا ، جہاں اس نے دیکھا کہ ایک درخت کے نیچے ایک بچہ زمین میں آدھا دفن ہے اور اس کے جسم کا آدھا حصہ باہر ہے۔ اس نے فورا ہی گاؤں والوں کو بلایا اور گاؤں والوں نے بچے کو زمین سے باہر نکال کر گنیش پوری پولیس کی مدد سے بھیونڈی کے اندرا گاندھی سرکاری اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا ۔


ڈاکٹروں کے مطابق یہ نوزائیدہ بچہ ہے اور اس کی حالت میں کافی سدھار ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ کسی ناجائزہ تعلقات کی بنا پر اس بچے کو یہاں جنگل میں موت کے منہ میں پھینک دیا گیا ہوگا ۔ بہر حال اب پولیس اس بچے کے والدین کی تلاش میں سرگرم ہے ۔

First published: Dec 03, 2015 03:22 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading