உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوجوان جوڑے کھلے عام کرتے تھے فحش حرکتیں، بنایا گیا اس ہائی پروفائل علاقے میں نو کسنگ زون

    واضح رہے کہ یہ بوریولی کی ایک ہائی پروفائل علاقہ ہے اور اس ہائی پروفائل علاقہ کے بیچ میں ایک گاڈن بنایا گیا ہے ، جہاں دن کے وقت جوڑے کھڑے ہو کر فحش حر کتیں کرتے تھے۔

    • Share this:
    ممبئی کے بوریولی علاقے میں واقع جوگرس پارک کے قریب نوجوان جوڑوں کی بڑھتی ہوئی بے ہودہ حرکتوں کو دیکھتے ہوئے شیوم سندرم سوسائٹی کے لوگوں نے سڑک پر نو کسنگ زون لکھا ہے۔ اب تک آپ لوگوں نے 'نو اسموکنگ زون ، نو رش ڈرائیونگ ، نو انٹری ' ایسے بورڈ دیکھے ہوں گے لیکن اب ممبئی میں ایک سوسائٹی نے نو کسنگ زون بنایا ہے۔

    واضح رہے کہ یہ بوریولی کی ایک ہائی پروفائل علاقہ ہے اور اس ہائی پروفائل علاقہ کے بیچ میں ایک گاڈن بنایا گیا ہے ، جہاں دن کے وقت جوڑے کھڑے ہو کر فحش حر کتیں کرتے تھے۔ آس پاس کی عمارت میں رہنے والی خواتین ، بچے بڑے سب پریشان ہو گئے تھے۔

    شیوم سندرم سوسائٹی کے لوگوں نے سڑک پر نو کسنگ زون لکھا ہے۔ ا

    نوجوان جوڑوں کی گارڈن کے باہر دن بہ دن بڑھتے ہوئے فحش حر کتوں کو دیکھ کر لوگوں نے یہاں سے جوڑوں کو ہٹانے کا ایک نیا طریقہ اختیار کیا اور سوسائٹی کے باہر سڑک پر لکھا، NO KISSING ZONE لکھنے کے بعد اس علاقے میں جوڑوں کا جمع ہونا کم ہو گیا اور جو لوگ فحش حرکتیں کرتے تھے وہ اب بند ہو گئے۔

    مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ پورا علاقہ رہائشی علاقہ ہے نوجوان جوڑوں کی وجہ سے یہاں عورتیں ، بچے اور بوڑھے سب پریشان تھے۔ اس کی وجہ سے انہیں نو کسنک زون لکھنا پڑا اور اس کا اثر بھی ہوا ہے یہاں آنے والے نوجوان جوڑوں میں کمی آ ئی یے۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: