ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

پاکستان مردہ باد'، کی ٹائلس عوامی ٹوائلیٹ کے لئے ملیں گی مفت'

خاص بات ہے کہ ان ٹائلز کو گھروں میں استعمال کرنے کیلئے نہیں بلکہ عوامی بیت الخلا میں لگانے کیلئے مفت میں دیا جائے گا۔

  • Share this:
پاکستان مردہ باد'، کی ٹائلس عوامی ٹوائلیٹ کے لئے ملیں گی مفت'
خاص بات ہے کہ ان ٹائلز کو گھروں میں استعمال کرنے کیلئے نہیں بلکہ عوامی بیت الخلا میں لگانے کیلئے مفت میں دیا جائے گا۔

جموں کے پلواہ میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پورے ملک میں پاکستان کی مخالفت میں عوام میں غصہ بڑھ  رہا ہےاور لوگ اپنے۔اپنے طریقے سے مخالفت اورریلیاں نکال رہے ہیں۔ لیکن گجرات میں 'پاکستان مردہ باد' لکھی اور پاکستان کے جھنڈے والی ٹائلس بنائی جا رہی ہیں۔ خاص بات ہے کہ ان ٹائلز کو گھروں میں استعمال کرنے کیلئے نہیں بلکہ عوامی بیت الخلا میں لگانے کیلئے مفت میں دیا جائے گا۔


صنعتی ماہر اجے لوریا اور ویلکم فیکٹری مالک جینتی بھائی فلتریا کا کہنا ہے کہ اس فیکٹری میں کام کر رہے کام داروں نے کہا کہ ہم پاکستان کی مخالفت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ جیسے۔جیسے لوگوں کی ڈیمانڈ بڑھتی جائے گی ویسے ۔ویسے ٹائلس کی پیداوار بڑھائی جائے گی۔

فی الحال  موربی کے عوامی ٹوائلیٹ میں ان ٹائلس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ موربی کے علاوہ دوسرےی جگہ سے بھی ڈیمانڈ آئے گی تو ان کو عوامی بیت الخلا میں لگانے کیلئے مفت میں ٹائلس دی جائیں گی۔


First published: Feb 21, 2019 11:55 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading