ہوم » نیوز » No Category

پٹیل ریزرویشن تحریک کے آٹھ حامی حراست میں لئے گئے

احمدآباد۔ گجرات میں ودودرہ کے سوالی میں آج انتخابی مہم کے لئے گئیں وزیراعلی آنندی بین پٹیل کے خلاف احتجاج کرنے والے پٹیل ریزرویشن آندولن کے نصف درجن سے زائد حامیوں کو پولس نے حراست میں لے لیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 14, 2015 04:08 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پٹیل ریزرویشن تحریک کے آٹھ حامی حراست میں لئے گئے
احمدآباد۔ گجرات میں ودودرہ کے سوالی میں آج انتخابی مہم کے لئے گئیں وزیراعلی آنندی بین پٹیل کے خلاف احتجاج کرنے والے پٹیل ریزرویشن آندولن کے نصف درجن سے زائد حامیوں کو پولس نے حراست میں لے لیا۔

احمدآباد۔ گجرات میں ودودرہ کے سوالی میں آج انتخابی مہم کے لئے گئیں وزیراعلی آنندی بین پٹیل کے خلاف احتجاج کرنے والے پٹیل ریزرویشن آندولن کے نصف درجن سے زائد حامیوں کو پولس نے حراست میں لے لیا۔


پولس نے بتایا کہ وزیراعلی کے خلاف احتجاج کرنے والے کم از کم آٹھ افراد کو پکڑا گیا ہے۔

خیال رہے کہ رواں ماہ کی 22 اور 29 تاریخ کو دو مرحلوں میں ہونے والے مقامی بلدیاتی انتخابات کی مہم کے لئے وزیراعلی آج سوالی گئی تھیں۔


پٹیل ریزرویشن آندولن کے سلسلے میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کھلے عام مخالفت کرنے والے اس کے حامی بڑی تعداد میں بی جے پی سے ناطہ توڑ کر کانگریس میں بھی شامل ہورہے ہیں۔ اسی کڑی میں آج سورت کے کامریج میں پٹیل برادری کے 400 لوگ کانگریس میں شامل ہوگئے۔


First published: Nov 14, 2015 04:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading