உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پنجاب نیشنل بینک کے ان قرضداروں کو اب جاسوس کریں گے تلاش ، بینک نے اٹھایا یہ بڑا قدم

    ملک کے سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک ( پی این بی) نے قرض وصولنے کیلئے نیا منصوبہ بنایا ہے۔

    ملک کے سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک ( پی این بی) نے قرض وصولنے کیلئے نیا منصوبہ بنایا ہے۔

    ملک کے سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک ( پی این بی) نے قرض وصولنے کیلئے نیا منصوبہ بنایا ہے۔

    • Share this:
      ممبئی : ملک کے سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک ( پی این بی) نے قرض وصولنے کیلئے نیا منصوبہ بنایا ہے۔ بینک اب نیرو مودی جیسے جعل ساز کرنے والوں کو پکڑنے کیلئے جاسوسوں کی مدد لے گا۔ پی این بی نے اس کیلئے پرائیویٹ جاسوسی کمپنیوں سے درخواست طلب کی ہے۔ پی این بی سے قرض لے کر مفرور ڈیفالٹرز کو تلاش کرنے کی ذمہ داری نہیں کی ہوگی۔
      جاسوسی کمپنیوں کا کام ان قرضداروں کے قانونی وارث کا پتہ لگانا ہوجا جن کے بارے میں کچھ معلومات نہیں ہے اور انہوں نے جو پتہ دیا ہے ، وہاں کوئی نہیں رہتا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ پی این بی ملک کا دوسرا سب سے بڑا سرکاری بینک ہے۔ اس کس پھنسا ہوا قرضہ جات دسمبر 2017 میں 57519 کروڑ روپے ہوگیا ہے۔
      First published: