ہوم » نیوز » No Category

ریستوران میں ریو پارٹی میں شامل 14 نوجوان لڑکیوں سمیت 47 گرفتار

جے پور: راجستھان میں ادے پور شہر کے امباماتا تھانہ علاقے میں پولیس نے کل دیر رات ایک ریستوران میں چھاپہ مارکر ریوپارٹی میں شامل 14 نوجوان لڑکیوں سمیت 47 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 02, 2016 06:14 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ریستوران میں ریو پارٹی میں شامل 14 نوجوان لڑکیوں سمیت 47 گرفتار
جے پور: راجستھان میں ادے پور شہر کے امباماتا تھانہ علاقے میں پولیس نے کل دیر رات ایک ریستوران میں چھاپہ مارکر ریوپارٹی میں شامل 14 نوجوان لڑکیوں سمیت 47 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

جے پور: راجستھان میں ادے پور شہر کے امباماتا تھانہ علاقے میں پولیس نے کل دیر رات ایک ریستوران میں چھاپہ مارکر ریوپارٹی میں شامل 14 نوجوان لڑکیوں سمیت 47 افراد کو گرفتار کیا ہے۔


پولیس کے مطابق علاقے میں سہیلی شاہراہ پر واقع ایک ریستوران میں ریو پارٹی چلنے کی اطلاع ملنے پر ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ گوپال سنگھ بھاٹی کی قیادت میں پولیس نے را ت سوا گیارہ بجے چھاپہ مار کر تمام افراد کو ریستوران سے باہر نکالا اور پھر انہیں امبا ماتا تھانہ لے گئی اور ان کے خلاف امن میں خلل ڈالنے کا معاملہ درج کرکے کارروائی کی۔


پولیس نے جائے واقعہ سے شراب کی خالی بوتلیں اور دیگر قابل اعتراض چیزیں برآمد کی ہیں۔

First published: Jan 02, 2016 06:14 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading