உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سود کی شرح میں تبدیلی نہیں، مکان اورکار کے قرض سستے ہونے کی توقع نہیں

    ممبئی۔  خردہ مہنگائی بڑھنے کے ساتھ ہی امریکی فیڈرل ریزرو کے شرح سود میں اضافہ کئے جانے کے خدشات کے درمیان ریزرو بینک کے شرحوں کو جوں کی توں برقرار رکھنے سے مکان اور کار پر قرض کی شرح سود کم ہونے کی توقع نہیں ہے ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی۔  خردہ مہنگائی بڑھنے کے ساتھ ہی امریکی فیڈرل ریزرو کے شرح سود میں اضافہ کئے جانے کے خدشات کے درمیان ریزرو بینک کے شرحوں کو جوں کی توں برقرار رکھنے سے مکان اور کار پر قرض کی شرح سود کم ہونے کی توقع نہیں ہے ۔ ریزرو بینک کےگورنر رگھو رام راجن نے آج یہاں رواں مالی سال کی دوسری دوماہی قرض اور مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے اشارہ دیا کہ اگر مانسون بہتر رہا تو آگے سود کی شرح میں کمی ممکن ہے۔

      انہوں نے کہا کہ مارچ میں مسلسل دو ماہ تک خردہ مہنگائی میں کمی آنے کے بعد اپریل میں اس میں تیز اضافہ دیکھا گیا ہے اور مئی میں اس میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اپریل میں سبزیاں، پھل، چینی، گوشت اور مچھلی کی قیمتوں کے ساتھ ہی دال میں بھی تیزی دیکھی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی عالمی سطح پر پیش آنے والے واقعات اور بین الاقوامی معیشت کو ذہن میں رکھتے ہوئے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

      ابھی ریپو کی شرح 6.50 فیصد، ریورس ریپو کی شرح 6.0 فیصد، مارجنل اسٹینڈنگ فیسلیٹی (ایم ایس ایف) شرح 7.0 فیصد اور بینک کی شرح 7.0 فیصد اور کیش ریزرو تناسب (سي آرآر) 4.0 فیصد پر جوں کا توں ہے۔

      First published: