ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملہ میں بھیونڈی کی عدالت سے ملی ضمانت

تھانے۔ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کو آج بھیونڈی کی عدالت نے ضمانت دے دی۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 16, 2016 02:13 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملہ میں بھیونڈی کی عدالت سے ملی ضمانت
گیٹی امیجیز

تھانے۔ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کو آج بھیونڈی کی عدالت نے ضمانت دے دی۔

انہوں نے مہاتما گاندھی کے قتل میں آر آر ایس ایس کے ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا جس کی وجہ سے ان کے خلاف ہتک عزت کا معاملہ درج کرایا گیا تھا۔


انہیں ذاتی مچلکہ کی بنیاد پر ضمانت دی گئی ہے اور سماعت کی اگلی تاریخ 28 جنوری ہے۔

آر ایس ایس کے مقامی عہدے دار راجیش کنتے نے مسٹر گاندھی کے خلاف کیس درج کرایا تھا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ راہل نے 6 مارچ 2014 کو ایک جلسہ کے دوران تنظیم پر مہاتما گاندھی کو قتل کرنے کا الزام لگایا تھا۔


First published: Nov 16, 2016 02:13 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading