اپنا ضلع منتخب کریں۔

    راج ٹھاکرے نے کی شرعی قانون کی وکالت، جرائم پر کنٹرول کے لئے ‘ شریعت’ کو بتایا ناگزیر

    احمد نگر۔ مہاراشٹر کے احمد نگر میں ایک نابالغ لڑکی سے گینگ ریپ اور قتل کے معاملے پر بی جے پی کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت کی مذمت کرتے ہوئے مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کے خلاف سنگین جرائم پر کنٹرول کے لئے شریعت (اسلامی) جیسے قانون کی ضرورت ہے۔

    • Agencies
    • Last Updated :
    • Share this:
      احمد نگر۔ مہاراشٹر کے احمد نگر میں ایک نابالغ لڑکی سے گینگ ریپ اور قتل کے معاملے پر بی جے پی کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت کی مذمت کرتے ہوئے مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کے خلاف سنگین جرائم پر کنٹرول کے لئے شریعت (اسلامی) جیسے قانون کی ضرورت ہے۔

      نوبھارت ٹائمس میں چھپی خبر کے مطابق، انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کے ہاتھوں اور پیروں کو کاٹ ڈالنا چاہئے جو بچوں اور خواتین سے ریپ اور ان کا قتل کرتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر توجہ دلاتے ہوئے کہا، 'ہمارے معمول کے قانونی طریقہ کار پر فیصلہ آنے میں غیر ضروری طور پر طویل وقت لگ جاتا ہے اور اس سے بالواسطہ طور پر مجرموں کا حوصلہ بڑھتا ہے۔' ضلع کے كوپرڈی گاؤں میں 13 جولائی کو تین لوگوں نے 15 سالہ لڑکی کے ساتھ وحشیانہ طریقے سے ریپ کیا اور پھر اس کا قتل کر دیا۔ راج ٹھاکرے نے کہا، 'اس طرح کے واقعات ریاست میں بگڑتی قانون و انتظام کی صورت حال کا نتیجہ ہے اور موجودہ حکومت خود کو پچھلی کانگریس۔ این سی پی کی زیر قیادت حکومت سے بھی بدتر ثابت ہو رہی ہے۔
      First published: