ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

گہلوت حکومت کا خواتین کو 33 فیصدی ریزرویشن کا داؤ، اسمبلی میں پیش ہوگی تجویز

راجستھان میں کانگریس کی گہلوت حکومت نے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں خواتین کے 33 فیصدی ریزرویشن کی تجویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ کابینہ میں اس پر چرچا ہوئی۔ اب اسمبلی کے موجودہ سیشن میں ہی خواتین ریزرویشن کی تجویز کو پاس کروانے کی تیاری ہے۔

  • Share this:
گہلوت حکومت کا خواتین کو 33 فیصدی ریزرویشن کا داؤ، اسمبلی میں پیش ہوگی تجویز
اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ

لوک سبھا سے پہلے کانگریس حکومت راجستھان میں آدھی آبادی کو پیغام دینے کیلئے 33 فیصدی خواتین ریزرویشن کا داؤ کھیل رہی ہے۔ اسمبلی اور لو سبھا انتخابات میں 33 فیصدی سیٹیں خواتین کیلئے محفوظ کرنے کیلئے خواتین ریزرویشن کی تجویز اسمبلی میں لاکر اسے پاس کروایا جائے گا۔


کابینہ کی میٹنگ میں جمعرات کو لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں خواتین کے 33 فیصدی ریزرویشن کی تجویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ کابینہ میں اس پر چرچا ہوئی۔ اب اسمبلی کے موجودہ سیشن میں ہی خواتین ریزرویشن کی تجویز کو پاس کروانے کی تیاری ہے۔

First published: Jan 18, 2019 11:37 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading