ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

ممبئی پولیس کمشنر نے پولیس والوں سے کہا، کسی کے پہناوے کی نہ کریں تنقید

ممبئی۔ ممبئی میں ہوٹل سے عاشق جوڑے کو نکالنے اور اس کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں پولیس کمشنر راکیش ماریا نے سرکلر جاری کیا ہے۔

  • IBN7
  • Last Updated: Aug 23, 2015 08:02 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ممبئی پولیس کمشنر نے پولیس والوں سے کہا، کسی کے پہناوے کی نہ کریں تنقید
ممبئی۔ ممبئی میں ہوٹل سے عاشق جوڑے کو نکالنے اور اس کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں پولیس کمشنر راکیش ماریا نے سرکلر جاری کیا ہے۔

ممبئی۔ ممبئی میں ہوٹل سے عاشق جوڑے کو نکالنے اور اس کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں پولیس کمشنر راکیش ماریا نے سرکلر جاری کیا ہے۔ سرکلر میں پولیس والوں سے کہا گیا ہے کہ شہریوں کی پرائیویسی کا خیال رکھا جائے ورنہ قانونی کارروائی کے لئے تیار رہیں۔


سرکلر کے مطابق پولیس والوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ کسی کے رویے اور پہناوے کو لے کر نہ تو کوئی تجویز دیں اور نہ کہیں تنقید کریں۔


سرکلر میں کہا گیا ہے کہ پولیس والوں کو کسی کی رازداری میں دخل دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مڈ اور ممبئی کے ایک دیگر علاقے کے ہوٹلوں میں چھاپے ماری کے واقعہ کے بعد ممبئی پولیس کی کافی تنقید ہوئی تھی۔

First published: Aug 23, 2015 07:58 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading