ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

جیو کا بیحد سستا ریچارج، مہینے بھر کے لئے ملے گی مفت کالنگ اور ڈیٹا بھی...

جیو کے سستے پلان میں سے ایک اس 129 روپئے کے پلان میں صارفین کو 28 دن کی ویلیڈٹی ملتی ہے۔

  • Share this:
جیو کا بیحد سستا ریچارج، مہینے بھر کے لئے ملے گی مفت کالنگ اور ڈیٹا بھی...
جیو کا بیحد سستا ریچارج، مہینے بھر کے لئے ملے گی مفت کالنگ اور ڈیٹا بھی...

ریلائنس جیو (Reliance Jio) اپنے صارفین کے لئے نئے نئے پلان پیش کرتا ہے ، لیکن ہم ریچارج کراتے وقت بہت پس وپیش میں پڑ جاتے ہیں۔ ریچارج (جیو ریچارج) (jio recharge) کراتے ہوئے ہم ایک سستا اور زیادہ فائدہ مند پلان ڈھونڈتے ہیں ، لہذا اتنی جلدی میں ہم اچھے پلان دیکھ نہیں پاتے۔ تو  اگر کوئی کم قیمت میں ایک ماہ کا پلان تلاش کر رہے ہیں تو جیو ایسے کئی پلان لے کر آیا ہےجو سستی ہیں۔ یہاں ہم  جیو کے 129 روپے والے پلان کے بارے میں بات کر رہے ہیں… آئیے جانتے ہیں کہ کیا ہیں اس پلان کے فائدے۔


129 روپئے والے پلان کے فوائد


جیو کے سستے پلان میں سے ایک اس 129 روپئے کے پلان میں صارفین کو 28 دن کی ویلیڈٹی ملتی ہے۔ صارفین صرف 129 روپئے کا ریچارج کرا کر کل 2 جی بی کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ کمپنی کے اس پلان کو 'سستے پیک' کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ اس میں صارفین کو 28 دن میں کل 2 جی بی استعمال کرنے کا موقع مل رہا ہے۔




اس کے علاوہ 129 روپئے کے پلان کے باقی فوائد کی بات کریں تو اس میں صارفین کو ہر دن 300 ایس ایم ایس بھی مل رہے ہیں۔

ڈسکلیمر: نیوز 18 اردو ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹیڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹیڈ کا مالکانہ حق ریلائنس انڈسٹریز کے پاس ہی ہے۔
First published: Mar 18, 2020 02:38 PM IST