ہوم » نیوز » No Category

البرفا ؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری اسلامک پروگرام کے تحت ایک دینی و تر بیتی پروگرام کا انعقاد

ممبئی : دعوت کی ذمہ داری عمومی طور پر تمام مسلما نوں پر ہے اور خصوصی طور پر ہم میں ایک جماعت ایسی ہو نی چا ہئے ، جو اس دینی فریضے کو انجام دیں۔چو نکہ یہ دینی فریضہ ہے اس لئے قیامیت کے دن اللہ ہم سے اس کے با رے میں سوال کر ے گا ۔یہ باتیں صدیق سلفی نے البرفا ئونڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری اسلامک پروگرام کے تحت ایک دینی و تر بیتی پروگرام میں کہیں۔

  • News18
  • Last Updated: Jan 24, 2016 04:02 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
البرفا ؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری اسلامک پروگرام کے تحت ایک دینی و تر بیتی پروگرام کا انعقاد
ممبئی : دعوت کی ذمہ داری عمومی طور پر تمام مسلما نوں پر ہے اور خصوصی طور پر ہم میں ایک جماعت ایسی ہو نی چا ہئے ، جو اس دینی فریضے کو انجام دیں۔چو نکہ یہ دینی فریضہ ہے اس لئے قیامیت کے دن اللہ ہم سے اس کے با رے میں سوال کر ے گا ۔یہ باتیں صدیق سلفی نے البرفا ئونڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری اسلامک پروگرام کے تحت ایک دینی و تر بیتی پروگرام میں کہیں۔

ممبئی : دعوت کی ذمہ داری عمومی طور پر تمام مسلما نوں پر ہے اور خصوصی طور پر ہم میں ایک جماعت ایسی ہو نی چا ہئے ، جو اس دینی فریضے کو انجام دیں۔چو نکہ یہ دینی فریضہ ہے اس لئے قیامیت کے دن اللہ ہم سے اس کے با رے میں سوال کر ے گا ۔یہ باتیں صدیق سلفی نے البرفا ئونڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری اسلامک پروگرام کے تحت ایک دینی و تر بیتی پروگرام میں کہیں۔


دعوت الی اللہ کے وسائل کا ذکر کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کے مساجد کا دعوت الی اللہ میں ماضی میں بڑا اہم رول رہا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ یہ مساجد دیگر دینی و دنیا وی مسلما نوں کے مسائل کے حل کے لئے استعمال ہوا کر تی تھیں ۔لیکن آج افسوس کہ مساجد سے دعوت کا جو کام ہو نا چاہئے وہ نہیں ہو رہا ہے ۔


اس موقع پر ضلعی جمعیت اہلحدیث ممبرا کے نا ظم ارشد سکراوی نے قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی دجال کے خروج کا تذکرہ کر تے ہو ئے کہا کہ دجال کا تعلق امور غیبیات میں سے ہے ،جس پر ایمان لا نا واجب ہے ،لیکن اس کے با جود عقلا نیت پرستوں کا ایک طبقہ ایساہے جو انکا ر کر تا ،جبکہ دجال کے خروج کے تعلق سے بہت ساری صحیح احادیث مر وی ہیں ،جو کہ تواتر کے حد تک پہنچتی ہیں۔


دجا ل کے با رے میں انہوں نے کہا کہ اس کی سواری گدھے کی ہو گی ، نا بینا ہو گا ،چالیس دن میںپو ری دنیا کا سفر کر لے گا ،نبوت اور الو ہیت کا دعوی کرے گا ،وہ بے اولاد ہو گا ،آنکھیں بڑی بڑی ہوں گی ،مکہ اور مدینہ میں وہ نہیں داخل ہو سکے گا ،پھر ایک وقت آئے گا کہ عیسی علیہ السلام اس کو قتل کریں گے ۔

First published: Jan 24, 2016 04:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading