ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

ویڈیو: اس چیز کی تلاش میں ممبئی کی سڑکوں پر گھومتی نظر آئیں ریا چکرورتی، فوٹوگرافرس سے کہہ ڈالا یہ۔۔۔

ریا کو اب ممبئی اپنے لئے ایک نئے گھر کی تلاش ہے جس کے لئے گزشتہ کافی وقت سے ان کا کنبہ لگا ہوا ہے۔ حال ہی میں ریا کے کنبے کو ممبئی کے کھار علاقے میں گھر ڈھونڈتے ہوئے دیکھا گیا۔

  • Share this:

بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی  (Rhea Chakraborty)  کی مصیبتیں کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔ آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کی خودکشی کے بعد سے ہی ریا چکرورتی پر ایک کے بعد ایک کئی الزام لگے جو ڈرگس معاملے تک جاکر رکی۔

اس کے بعد اب ایک اور مشکل ریا چکرورتی  (Rhea Chakraborty)  کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے۔ ریا کو اب ممبئی اپنے لئے ایک نئے گھر کی تلاش ہے جس کے لئے گزشتہ کافی وقت سے ان کا کنبہ لگا ہوا ہے۔ حال ہی میں ریا کے کنبے کو ممبئی کے کھار علاقے میں گھر ڈھونڈتے ہوئے دیکھا گیا تھا اور اب ریا کو ان کے بھائی شووک کے ساتھ باندرا علاقے میں گھر ڈھونڈتے ہوئے دیکھا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

سوشل میڈیا پر ریا کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ ریا اپنے بھائی کے ساتھ باندرا میں گھر کھوج رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں فوٹو گرافرس ریا سے مسلسل بات کرنے کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں لیکن ریا کسی سے بغیر بات کئے وہاں سے نکل جاتی ہیں۔ جاتے۔جاتے ریا فوٹوگرافرس سے کہتی ہیں کہ ان کا پیچھا وہ لوگ نہ کریں۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jan 03, 2021 08:08 PM IST