உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پیدائش سے قبل معلوم کی جائے بچے کی جنس : مینکا گاندھی

    جے پور : مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے متنازع بیان دیا ہے۔ مینکا نے پیٹ میں پل رہے بچے کی جنس کی جانچ کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنسی جانچ سے پیٹ میں پلنے والے بچے کی صحیح طرح نگرانی ہو سکے گی۔

    جے پور : مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے متنازع بیان دیا ہے۔ مینکا نے پیٹ میں پل رہے بچے کی جنس کی جانچ کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنسی جانچ سے پیٹ میں پلنے والے بچے کی صحیح طرح نگرانی ہو سکے گی۔

    • News18
    • Last Updated :
    • Share this:

      جے پور : مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے متنازع بیان دیا ہے۔ مینکا نے پیٹ میں پل رہے بچے کی جنس کی جانچ کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنسی جانچ سے پیٹ میں پلنے والے بچے کی صحیح طرح نگرانی ہو سکے گی۔


      اتر پردیش کے پیلی بھیت سے ممبر پارلیمنٹ مینکا نے کہا کہ 'میرے خیال سے خواتین کو یہ یقینی طور پر بتایا جانا چاہئے کہ اس کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی۔ اس سے اس بات کا بھی پتہ چل پائے گا کہ انہوں نے بچے کو جنم دیا ہے یا نہیں۔


      راجستھان کے آل انڈیا علاقائی ایڈیٹر کانفرنس میں شرکت کیلئے پہنچی مینکا نے کتوں کی نسبندی اور بندروں کی دہشت پر بھی افسوسناک بیان دیا۔ مینکا نے کہا کہ 'جب سے ہماچل میں جنگل جلانے کا کام شروع ہوا ہے ، یہ اس مسئلہ میں اضافہ ہوا ہے۔ کھانے کی تلاش میں بندر شہر کی طرف آرہے ہیں۔ انہوں یہ بھی کہا کہ 80 لاکھ میں سے اب محض آٹھ لاکھ بندر ہی بچے ہیں۔

      First published: