ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

شرد پوار مسلسل ساتویں بار این سی پی کے صدر منتخب

سابق مرکزی وزیر اور نیشنلٹ کانگریس پارٹی(این سی پی) کے بانی سربراہ شرد پوار کو مسلسل ساتویں بار متفقہ طور پر صدر منتخب کیا گیا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Apr 29, 2018 10:45 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شرد پوار مسلسل ساتویں بار این سی پی کے صدر منتخب
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی کے سربراہ اور قدآور لیڈرشردپوار: فائل فوٹو۔

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر اور نیشنلٹ کانگریس پارٹی(این سی پی) کے بانی سربراہ شرد پوار کو مسلسل ساتویں بار متفقہ طور پر صدر منتخب کیا گیا ہے۔ پارٹی کے مرکزی انتخابی اتھارٹی کے چیئرمین اور ریٹرننگ آفیسر ٹی پی پیتامبرم ماسٹر کی طرف سے آج یہاں جاری ریلیز میں یہ اطلاع دی گئی ۔

صدر پوار کو تین سال (2018-2020) کے صدر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ 10 جون کو پونے میں ہونے والے نیشنل کنونشن میں دوبارہ چارج سنبھالیں گے۔

مختلف ریاستوں سے 15 تجاویز آئےتھے، جن میں سب میں این سی پی کے صدر کے عہدے کے لئے مسٹر پوار کے ناموں کی تجویز کی گئی تھی۔


اس عہدے کے لئے کسی بھی امیدواروں نے نامزدگی کے کاغذات داخل نہیں کیےتھے لہذا، نامزدگی کی آخری تاریخ کے بعد، مسٹر پوار کو منتخب قرار دیا گیا ہے۔

First published: Apr 29, 2018 10:45 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading