உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے پہلے پکڑی گئی خاتون انسپیکٹر، 10لاکھ لیکر اسمگلر کو پرسنل کار سے بھگایا، ایسے ہوا تھا سودہ

    Seema Jakhar suspend: 10 لاکھ روپے کی بھاری رشوت لے کر اسمگلر کو گرفتار نہ کر کے انہیں فرار دکھانے کا سودا کیا گیا۔ اس معاملے میں برلٹ پولیس آفیسر سیما جاکھڑ اور تین پولیس والوں کا کردار مشکوک پایا گیا ہے۔

    • Share this:
      سروہی: راجستھان کے برلوٹ تھانے کی خاتون ایس ایچ او سیما جاکھڑ کو اسمگلروں سے سا نٹھ گانٹھ کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ لیڈی ایس ایچ او نے واٹس ایپ کال کے ذریعے یہ سارا سودا کیا تھا پھر اپنی نجی گاڑی میں بیٹھا کر اسمگلروں کو بھاگنے میں مدد کی۔ ایس پی کی ہدایت پر اسمگلروں کو پکڑنے گئی سیما جاکھڑ نے اسمگلروں کے سرغنہ سے 10 لاکھ روپے میں ڈیل کرلی۔ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ لیڈی ایس ایچ او نے واٹس ایپ پر کال کرکے ساری ڈیل فائنل کی۔ ایس ایچ او سیما کی 28 نومبر کو شادی ہونے والی ہے۔ اس سے پہلے کارناموں کا پردہ فاش ہو چکا۔ ایس ایچ او سیما جاکھڑ کئی دنوں سے سروہی کے ایس پی دھرمیندر سنگھ کے رڈار پر بھی تھیں۔

      برلوٹ تھانہ کی جانب سے کو گئی دوڈا پوست کے اسمگلر پر کاروائی سوالوں کے گھیرے میں آگئی۔
      10 لاکھ روپے کی بھاری رشوت لے کر اسمگلر کو گرفتار نہ کر کے انہیں فرار دکھانے کا سودا کیا گیا۔ اس معاملے میں برلٹ پولیس آفیسر سیما جاکھڑ اور تین پولیس والوں کا کردار مشکوک پایا گیا ہے۔ اس معاملے کے انکشاف پر پولیس سپرنٹنڈنٹ نے برلوٹ کی ایس ایچ او سیما جاکھڑ اور تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا۔

      10 لاکھ میں سودا طے پایا گیا۔۔۔
      معلومات کے مطابق معاملہ بر لوٹ پولیس نے اوڑ گاؤں کے پاس ایک ہوٹل کے پاس دوڈا پوست اسمگلر کو پکڑا تھا۔ اسمگلر کے پاس سے دو کنٹل دس کلو ڈوڈا پوست سے بھری گاڑی پائی گئی تھی لیکن بعد میں اسمگلر نے پولیس کے ساتھ سودے بازی کرلی۔ الزام ہے کہ ایس ایچ او سیما جاکھڑ اور ان کے ساتھ موجود تین پولس اہلکاروں نے اسمگلر کی گرفتاری نہ بتا کر موقع سے فرار ہونے کا سودا کیا۔ 10 لاکھ روپےمیں معاملہ طے ہوا۔

      Published by:Sana Naeem
      First published: