ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

اسٹار انڈیا نے 16347 کروڑ روپے میں خریدے آئی پی ایل نشریہ کے حقوق

ہندوستانی کھیل کی دنیا میں کرکٹ نشریات میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے والے ا سٹار انڈیا نے بےشمار دولت سے بھرپور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے پانچ سال کے نشریاتی حقوق پیر کو 16347.5 کروڑ روپے (2.5 ارب ڈالر) میں خرید لئے

  • UNI
  • Last Updated: Sep 04, 2017 03:21 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اسٹار انڈیا نے 16347 کروڑ روپے میں خریدے آئی پی ایل نشریہ کے حقوق
ہندوستانی کھیل کی دنیا میں کرکٹ نشریات میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے والے ا سٹار انڈیا نے بےشمار دولت سے بھرپور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے پانچ سال کے نشریاتی حقوق پیر کو 16347.5 کروڑ روپے (2.5 ارب ڈالر) میں خرید لئے

ممبئی: ہندوستانی کھیل کی دنیا میں کرکٹ نشریات میں اپنی اجارہ داری قائم کرنے والے ا سٹار انڈیا نے بےشمار دولت سے بھرپور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے پانچ سال کے نشریاتی حقوق پیر کو 16347.5 کروڑ روپے (2.5 ارب ڈالر) میں خرید لئے۔

اسٹار نے 2018 سے 2022 تک پانچ برسوں کے لئے آئی پی ایل نشرییے کا حق خریدا ہے۔ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے خزانے میں اس سے زبردست اضافہ ہوا ہے۔ اسٹار انڈیا نے آئی پی ایل کے گلوبل ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل نشریہ کا حق خریدا ہے۔

First published: Sep 04, 2017 03:15 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading