ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

سبرت رائے کو ایک اور بڑا جھٹکا، لوناوالا میں واقع سہارا گروپ کا لگژری ٹاؤن شپ ایمبی ویلی سیل

پنے : سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ پونے ضلع کے لوناوالا میں سہارا گروپ کے لگژری ٹاؤن شپ اینبی ویلی کو سیل کر دیا گیا ہے۔ بقایا رقم جمع نہ کرنے پر پونے کی میونسپل کارپوریشن نے اینبی ویلی کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ اینبی ویلی تقریبا 10 ہزار ایكڑ میں پھیلی ہوئی ہے۔ یہاں کے تحصیلدار نے یہ کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار ایکڑ پرمحیط اینبی ویلی کو سیل کر دیا ہے۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Mar 01, 2016 04:59 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سبرت رائے کو ایک اور بڑا جھٹکا، لوناوالا میں واقع سہارا گروپ کا لگژری ٹاؤن شپ ایمبی ویلی سیل
پنے : سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ پونے ضلع کے لوناوالا میں سہارا گروپ کے لگژری ٹاؤن شپ اینبی ویلی کو سیل کر دیا گیا ہے۔ بقایا رقم جمع نہ کرنے پر پونے کی میونسپل کارپوریشن نے اینبی ویلی کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ اینبی ویلی تقریبا 10 ہزار ایكڑ میں پھیلی ہوئی ہے۔ یہاں کے تحصیلدار نے یہ کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار ایکڑ پرمحیط اینبی ویلی کو سیل کر دیا ہے۔

نئی دہلی : سہارا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ پونے ضلع کے لوناوالا میں سہارا گروپ کے لگژری ٹاؤن شپ ایمبی ویلی کو سیل کر دیا گیا ہے۔ بقایا رقم جمع نہ کرنے پر پونے کی میونسپل کارپوریشن نے ایمبی ویلی کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ ایمبی ویلی تقریبا 10 ہزار ایكڑ میں پھیلی ہوئی ہے۔ یہاں کے تحصیلدار نے یہ کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار ایکڑ پرمحیط ایمبی ویلی کو سیل کر دیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ زمین کے غلط استعمال کی صورت میں سہارا گروپ کی جانب سے حکومت کو 4 کروڑ روپے دئے جانے تھے ، لیکن ایسا نہیں ہوا ، جس کی وجہ سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔ تاہم ہل اسٹیشن کی تعمیر کو تقریبا 10 سال سے زیادہ ہو گئے ہیں ، لیکن اتنے سالوں بعد ہوئی اس کارروائی پر سوالات کھڑے ہو رہے ہیں۔

First published: Mar 01, 2016 04:59 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading