உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یکطرفہ عاشقی کا سنسنی خیز معاملہ، لڑکی نے اس بات سے کیا انکار تو لڑکے نے پورن سائٹ پر جاکر کر ڈالی گھنونی حرکت

    یکطرفہ محبت میں انکار کے بعد لڑکے نے گھنونی حرکت کےذریعے لڑکی کو بدنام کرنے اور اسے ہراساں کرنے کے لئے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے لیکن اس کو یہ بھاری پڑ گیا اور وہ سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
    ممبئی کے ملاڈ سائبر سیل نے ملاڈ لبرٹی گارڈن سے کنال انگولکر نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم محلے کی ایک لڑکی سے یکطرفہ پیارکرتا تھا۔ ملزم نے لڑکی کو پرپوزکیا تو لڑکی نے انکار کر دیا ، جس کے بعد ملزم نے مایوس ہو کر متاثرہ لڑکی کو بار بار فحش ویڈیو بھیج کر اور لڑکی کا نمبر فحش سائٹ پر ڈال کر پریشان کرتا تھا۔ متاثرہ لڑکی کی شکایت پر ملاڈ پولیس نے آئی پی سی کی دفعات 354 (اے) ، 354 درج کی (بی) اور ایکٹ کے تحت 67 آئی ٹی ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے ملزم کو گرفتاکرلیا۔

    ملاڈ تھانے کے سینئر پولیس افسر دھننجے لیگاڑے نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی 21 سالہ طالب علم ہے۔ ملزم کے پڑوس میں رہتی ہے ۔ جان پہچان ہونے کی وجہ سے ملزم کنال نے طالبہ کا موبائل نمبر لیا تھا۔ کنال نے اسے پہلے بھی پرپوز کیا تھا ، لیکن طالبہ نےانکار کر دیا۔ اس کے بعد کنال نے متاثرہ طالبہ کا نمبر ایک فحش سائٹ پر ڈال دیا تھا جس سے لڑکی کو مختلف نمبروں سے کالیں آتی تھیں۔

    کنال نے متاثرہ طالبہ کا نمبر ایک فحش سائٹ پر ڈال دیا تھا

    اس کے علاوہ کنال نے متاثرہ کا نمبر سیکس ٹوائے بیچنے والی کمپنی کو دے کر اس کے گھر سیکس ٹوائے کی کیش ڈیلیوری کرواتا تھا جب کورئیر کئی بار متاثرہ کے گھر آیا تو اس نے ایک بار پارسل کھولا اور دیکھا کہ پارسل کے اندر ایک جنسی کھلونا ہے۔ اس کے بعد لڑکی نے ملاڈ پولیس اسٹیشن میں دفعہ 354 (اے) اور 354 کے تحت مقدمہ درج کروایا ساتھ ہی آئی ٹی ایکٹ کےتحت معاملہ درج کروایا۔

    یکطرفہ محبت میں انکار کے بعد لڑکے نے گھنونی حرکت کےذریعے لڑکی کو بدنام کرنے اور اسے ہراساں کرنے کے لئے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے لیکن اس کو یہ بھاری پڑ گیا اور وہ سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: