Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

    پٹھان کوٹ : تین مشتبہ افراد نے بندوق کی نوک پر اغوا کی کار، تلاشی مہم جاری ، سیکورٹی سخت

    پٹھان کوٹ : پنجاب کے پٹھان کوٹ میں ایک بار پھر مسلح افراد کی جانب سے ایک گاڑی کو اغوا کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ خیال رہے کہ پٹھان کوٹ حملے سے پہلے بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا ، جس کی وجہ سے اس مرتبہ پولیس زیادہ مستعد ہوگئی ہے اور کار کی تلاش میں لگ گئی ہے ۔ اس مرتبہ بار سجان پور میں تین لوگوں نے بندوق کی نوک پر ایک گاڑی کو اغوا کر لیا ہے ۔

    • Pradesh18
    • Last Updated: Mar 23, 2016 10:28 AM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    پٹھان کوٹ : تین مشتبہ افراد نے بندوق کی نوک پر اغوا کی کار، تلاشی مہم جاری ، سیکورٹی سخت
    پٹھان کوٹ : پنجاب کے پٹھان کوٹ میں ایک بار پھر مسلح افراد کی جانب سے ایک گاڑی کو اغوا کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ خیال رہے کہ پٹھان کوٹ حملے سے پہلے بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا ، جس کی وجہ سے اس مرتبہ پولیس زیادہ مستعد ہوگئی ہے اور کار کی تلاش میں لگ گئی ہے ۔ اس مرتبہ بار سجان پور میں تین لوگوں نے بندوق کی نوک پر ایک گاڑی کو اغوا کر لیا ہے ۔

    پٹھان کوٹ : پنجاب کے پٹھان کوٹ میں ایک بار پھر مسلح افراد کی جانب سے ایک گاڑی کو اغوا کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ خیال رہے کہ  پٹھان کوٹ حملے سے پہلے    بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا ، جس کی  وجہ سے اس مرتبہ پولیس زیادہ مستعد ہوگئی ہے اور کار کی تلاش میں لگ گئی ہے ۔ اس مرتبہ  بار سجان پور میں تین لوگوں نے بندوق کی نوک پر ایک گاڑی کو اغوا کر لیا ہے ۔

    وہیں کار اغوا کے اس واقعہ کے بعد جموں و کشمیر سرحد کو سیل کر دیا گیا ہے اور جموں و پٹھان کوٹ شاہراہ پر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ ہولی کے تہوار کے پیش نظر  دہشت گردانہ حملے کے خدشہ کے پیش نظر علاقے کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ۔

    واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور سیکورٹی فورسز نے اغوا  گاڑی کی تلاش تیز کر دی ہے ۔ سماج دشمن عناصر کے کسی ناخوشگوار واقعہ  سے بچنے کے لئے سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے ۔ خیال رہے کہ  اس سال کے آغاز میں ہی 2 جنوری کو پٹھان کوٹ ائیر بیس پر ایک دہشت گرد حملہ ہوا تھا ، جس میں 7 جوان شہید ہو گئے تھے۔

    First published: Mar 23, 2016 12:44 AM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading