உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گوندیا میں مسافر ٹرین نے مال گاری کو ماری ٹکر، 50 سے زیادہ لوگ زخمی

     بتایا جا رہا ہے کہ مال گاڑی مسافر ٹرین سے ٹکرا گئی۔ یہ حادثہ سگنل نہ ملنے کی وجہ سے پیش آیا۔ ابھی تک کسی کی موت کی اطلاع نہیں ہے۔ ٹرین چھتیس گڑھ کے بلاس پور سے راجستھان کے جودھ پور جا رہی تھی۔

    • Share this:
      مہاراشٹر کے گونڈیا میں ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اس حادثے میں 50 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک موصول ہونے والی معلومات کے مطابق یہ حادثہ دوپہر تقریباً 2.30 بجے پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مال گاڑی مسافر ٹرین سے ٹکرا گئی۔ یہ حادثہ سگنل نہ ملنے کی وجہ سے پیش آیا۔ ابھی تک کسی کی موت کی اطلاع نہیں ہے۔ ٹرین چھتیس گڑھ کے بلاس پور سے راجستھان کے جودھ پور جا رہی تھی۔

      ریلوے سے موصولہ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ ایک ہی ٹریک پر دو ٹرینوں کے آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ ہری جھنڈی ملنے کے بعد بلاس پور-بھگت کی کوٹھی ایکسپریس ٹرین آگے کے لیے روانہ ہوئی۔

      اس ریاست میں حکومت ستمبر سے نئے شادی شدہ جوڑوں کو دے گی کنڈوم کٹ، جانئے پورا معاملہ
      Saudi Arabiaسے فرار ہونے والی 2بہنوں کے ساتھ آسٹریلیا میں کیا ہوا؟ اپارٹمنٹ سے پراسرار حال

      اس ٹریک پر گڈز ٹرین بھی ناگپور کی طرف جارہی تھی۔ گونڈیا شہر کے قریب ریلوے پھاٹک پر مناسب سگنل نہ ہونے کی وجہ سے ایکسپریس ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ کل 53 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ جن میں سے 13 افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: