உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب ہیلی پیڈ پر منہ کے بل گریں راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے

    راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے سندھیا دھول پور میں اس وقت اچانک حادثے کا شکار ہو گئیں

    راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے سندھیا دھول پور میں اس وقت اچانک حادثے کا شکار ہو گئیں

    راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے سندھیا دھول پور میں اس وقت اچانک حادثے کا شکار ہو گئیں

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے سندھیا دھول پور میں اس وقت اچانک حادثے کا شکار ہو گئیں ، جب ہیلی پیڈ کے پاس ان کا پیر ساڑی میں پھنس گیا ۔ فرش بلند ہونے کی وجہ سے وہ خود کو سنبھال نہیں پائیں اور زور سے زمین پر گر پڑیں ۔

      وزیر اعلی وسندھرا راجے کے گرتے ہی ان کے پیچھے چل رہے كلكٹر اور ایس پی نے انہیں اٹھالیا ۔ زمین پر گرنے کی وجہ سے وزیر اعلی وسندھرا راجے کو معمولی چوٹ آئی ہے ۔

      بتایا جا رہا ہے کہ وسندھرا راجے پاس کھڑے پولیس والوں کی سلامی پریڈ کیلئے جا رہی تھیں ، اسی دوران وہ گر پڑیں ۔ وزیراعلی دہلی سے دھول پور اپنے پیلس واپس جارہی تھیں ۔
      First published: