Assembly Election Results: بنگال کے رجحانات میں TMC کو ملی اکثریت، تملناڈو میں DMK کو سبقت، آسام میں BJP آگے
بات کریں تازہ رجحان جو ابھی چل رہے ہیں ان میں ترنمول کانگریس کو اکثریت ملتی نظر آرہی ہے۔ ٹی ایم 165 سیٹوں پر آگے ہے اور بی جے پی 115 سیٹوں، کانگریس 6 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ۔
- news18 Urdu
- Last Updated: May 02, 2021 10:28 AM IST
West Bengal Tamil Nadu Assam Kerala Puducherry Assembly Election Result 2021: ملک کی 5 ریاستوں مغربی بنگال ، تمل ناڈو ،کیرالا ، آسام اور پڈوچیری کے اسمبلی انتخابات کے نتائج جاری ہیں۔ کورونا کے اس دور میں ہوئے الیکشن میں سب سے زیادہ چرچا مغربی بنگال انتخابات کی رہی۔ جہاں حکمراں ٹی ایم سی کو بی جے پی نے سخت مقابلہ دیا ہے۔ اس لڑائی میں داؤ پرممتا بنرجی کا سیاسی اقبال بھی ہے۔ کیونکہ نندی گرام میں ممتا کے پرانے ساتھی رہے سوبھیندو ادھیکاری ان کے سامنے ایک چیلنج بنے کھڑے ہیں۔ ایسے میں چناوی کھیل کا گرینڈ فنالے نندی گرام کا مقابلہ ہی ہوگا۔ اب شوبھیندو ادھیکاری کا نندی گرام سیٹ جیتنا اور ممتا بنرجی کو ہارنا اتنا اہم کیوں ہے سوال پیدا ہو رہے ہیں۔؟
Official trends for 172 seats | TMC leading on 112 seats, BJP on 58#WestBengalPolls pic.twitter.com/Z2n1TW5AIz
— ANI (@ANI) May 2, 2021

Official trends for 170 seats | DMK leading on 76 seats, AIADMK on 68#TamilNaduElections pic.twitter.com/tMPTsHaDa5
— ANI (@ANI) May 2, 2021
Official trends | 'Metro man' E Sreedharan, BJP candidate from Palakkad, leading from the constituency. #KeralaElections2021 pic.twitter.com/398EajJbVB
— ANI (@ANI) May 2, 2021
کیرالہ کے بارے میں بات کریں تو ، پنارائی وجین کی پارٹی ایل ڈی ایف دوبارہ حکومت تشکیل دے سکتی ہے ، تمام ایگزٹ پول اس کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ تمل ناڈو میں ڈی ایم کے کو اقتدار ملنے کا امکان ہے










