ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

.. نائب صدروینکیانائیڈوبولے-'اگر آپ بیف کھانا چاہتے ہیں تو کھائیے لیکن اس کا فیسٹول کیوں منانا'؟

۔ملک کے کئی حصوں میں بیف کو لیکر ہوتے تنازع کے درمیان نائب صدر وینکیا نائیڈوبیف کھانے والوں کو نئی صلاح دیتے نظر آئے ۔ممبئی میں پیر کو ہوئے ایک پروگرام میں چیف گیسٹ کے طور پر شامل نائب صدر نائیڈو نے کہا کہ بیف کھان ہے تو کھائیے لیکن اس کی جشن نہ منائیں۔

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
.. نائب صدروینکیانائیڈوبولے-'اگر آپ بیف کھانا چاہتے ہیں تو کھائیے لیکن اس کا فیسٹول کیوں منانا'؟
ممبئی میں ایک پروگرام میں وینکیا نائیڈو نے کہا کہ اگر بیف کھانا ہے تو کھائیں،لیکن اس کے فیسٹول کیوں منانا؟

ممبئی۔ملک کے کئی حصوں میں بیف کو لیکر ہوتے تنازع کے درمیان نائب صدر وینکیا نائیڈوبیف کھانے والوں کو نئی صلاح دیتے نظر آئے ۔ممبئی میں پیر کو ہوئے ایک پروگرام میں چیف گیسٹ کے طور پر شامل نائب صدر نائیڈو نے کہا کہ بیف کھان ہے تو کھائیے لیکن اس کی جشن نہ منائیں۔


نائیڈو نے یہاں کہا،'ٓاگر آپ بیف کھانا چاہتے ہیں تو کھائے لیکن اس کا جشن کیوں منانا؟اسی طرح اگر آپ کسی کو کس کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی کی اجازت لینے یا جشن منانے کی کیوں ضرورت ہے؟"َ۔


نائب صدر وینکیا نائیڈو نے اس دوران اپنے خطاب میں افضل گرو کا بھی ذکر کیا۔انہوں نے کہا، "پھر آپ افضل گرو کو دیکھ لیجئے کچھ لوگ اس کا نام جانتے ہیں۔یہ کیا ہو رہا ہے ؟اس نے ہماری پارلیمنٹ کو بم سے اڑانے کی کوشش کی تھی"۔


واضح ہو کہ نائب صدر وینکیا نائیڈو ہمیشہ سے اپنی باتوں کو لیکر مکر رہے ہیں۔اس سے پہلے س نیچر کو تری ونترم کے شری چتھیرا تھرونال میموریل میں ہوئے ایک پروگرام کے دوران نائب صدر نے اپنے خطاب میں مذہب اور سیاست کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ مذہب ذاتی ہے اور پوجا ایک مارگ ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاست کو مذہب کے ساتھ اور مذہب کو سیاست کے ساتھ نہیں جوڑنا چاہئے۔

انہوں نے خطاب میں کہا کہ ہندستان تب تک ایک ایک مثالی ملکاور سبھی کو ایک سامان طور پر دیکھنے والا سماج نہیں ہو سکتا ہے جب تک لوگ اس طرھ سے تقسیم رہیں گے۔ہمیں ملک کو مثالی ملک بنانے کیلئے سماج کو متحد ہونا پڑے گا۔
First published: Feb 19, 2018 04:04 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading