ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

کرکٹر یوراج سنگھ نے اس بالی ووڈ اداکارہ سے کر لی منگنی

نئی دہلی۔ انڈین کرکٹ ٹیم کے بلے باز یوراج سنگھ نے منگنی کر لی ہے۔

  • IBN7
  • Last Updated: Nov 12, 2015 03:50 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کرکٹر یوراج سنگھ نے اس بالی ووڈ اداکارہ سے کر لی منگنی
نئی دہلی۔ انڈین کرکٹ ٹیم کے بلے باز یوراج سنگھ نے منگنی کر لی ہے۔

نئی دہلی۔ انڈین کرکٹ ٹیم کے بلے باز یوراج سنگھ نے منگنی کر لی ہے۔ یوراج نے بالی ووڈ اداکارہ ہیزل سے بالی میں منگنی کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق یوراج نے کل رات منگنی کی ہے۔


غور طلب ہے کہ کچھ دن پہلے ہی یوراج کے دوست ہربھجن نے شادی کی تھی اور دوست کا گھر بستے دیکھ کرشاید یوراج بھی اب شادی کرنا چاہتے ہیں۔ ذرائع سے مل رہی معلومات کے مطابق یوراج اورہیزل گزشتہ ایک ہفتے سے بالی میں تھے۔ دونوں آج رات کو ہندستان واپس آ سکتے ہیں۔


دونوں کی شادی کب ہوگی اس کا پتہ ابھی نہیں چل پایا ہے۔ یوراج اور ہیزل کے افیئر کی خبریں گزشتہ کئی مہینوں سے آ رہی ہیں۔ ہیزل سلمان کی فلم باڈی گارڈ میں بھی نظر آ چکی ہیں۔

First published: Nov 12, 2015 03:49 PM IST