سیکس کسی بھی رلیشن شپ کا اہم حصہ ہے، شادی سے پہلے جسمانی تعلقات کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
شادی سے پہلے سیکس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ شادی پر اس کا کیا اثر ہوگا؟ بہت ساری لڑکیاں اس کو لیکر فکرمند رہتی ہیں۔ کیا ان کے شوہر انہیں قبول کریں گے؟
- News18 Urdu
- Last Updated: Feb 17, 2021 05:51 PM IST

جنسی تعلقات بنانے کا دل نہیں کرتا ہے تو ضرور کیجئے یہ کام ، لوٹ آئے گا پرانا جادو! ۔ علامتی تصویر ۔
شادی سے پہلے سیکس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ شادی پر اس کا کیا اثر ہوگا؟ بہت ساری لڑکیاں اس کو لیکر فکرمند رہتی ہیں۔ کیا ان کے شوہر انہیں قبول کریں گے؟
سیکس کسی بھی رلیشن شپ یا شادی کا بہت ہی اہم حصہ ہے
سیکس کسی بھی رلیشن شپ یا شادی کا بہت ہی اہم حصہ ہے اور آپ کے جسمانی تعلقات بہت کچھ طے کرتے ہیں۔ کیونکہ سیکس کی کے نقطہ نظر سے دو غیر مطمئن لوگوں کا ایک ہی چھت کے نیچے رہنا بہت ہی پریشان کرنے والا خیال لگتا ہے۔ آپ اپنے مستقبل کے شوہر سے جنسی سکھ حاصل کرنے کی امید لگاتے ہیں پر سیکس کی ضرور جسم کو اسی طرح نہیں ہوتی جیسے اسے پانی اور کھانے کی۔ سیکس صرف جسمانی عمل کی ضرورت بھر نہیں ہے۔ یہ آپ کے شوہر کے لئے آپ کی اور آپ کیلئے شوہر کی یعنی دونوں کیلئے عشق، محبت، پیار کا اظہار ہے۔

شادی کے پہلے سیکس کوئی خراب بات نہیں ہے

اگر آپ کا بوائے فرینڈ کھلے ذہن کا ہے جو اس بات کو سمجھتا بھی ہے اگر آپ اس کے ساتھ جنسی تعلقات بناتے ہیں تو آپ دونوں کے درمیان شادی میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔
میں جانتی ہوں کہ سماجی قانون خاص طور پر کنواری ہونے کے خیال پر زیادہ زور ڈالتا ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ بیوی کا صرف ایک ہی مقصد اپنے شوہر کیلئےجنسی بھوک کو پرسکون کرنا ہے۔ لیکن 'ایکٹو مرد' بمقابلہ 'غیر فعال خاتون' جیسے خیالوں پر آج حملہ کیا جارہا ہے۔ کیونکہ زیادہ سے زیادہ خواتین اور مرد کو اس بات کا معلوم چل رہا ہے کہ سیکس بہت زیادہ معنی خیز اور خوبصورت ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کا بوائے فرینڈ کھلے ذہن کا ہے جو اس بات کو سمجھتا بھی ہے اگر آپ اس کے ساتھ جنسی تعلقات بناتے ہیں تو آپ دونوں کے درمیان شادی میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی یہ آپ کے تعلقات کے اور مضبوط کرے گا۔
اب آپ کو خود سے پوچھنا چاہئے کہ کیا آپ اس شخص سے واقعی میں پیار کرتے ہیں اور کیا وہ بھی آپ سے اتنا ہی پیار کرتا ہے کہ نہیں۔ پر اگر آپ ایسے شخص کے بارے میں پوچھ رہی ہیں جو پوری طرح قدامت پسند ہے یا سماج نے جس کے دماغ کو سانچے میں ڈھال رکھا ہے تو اس طرح سے پرورش کیا گیا شخص خاتون کے بارے میں اس بنیاد پر رائے بنا سکتا ہے۔ شادی کے پہلے سیکس جیسے تعلقات رکھنے والی خاتون کو وہ برے چال چلن کا مان سکتا ہے لیکن اگر صورتحال ایسی ہے تو کیا آپ کو ایسے مرد سے شادی کرنی چاہئے؟ اگر وہ شخص ایسا ہے تو جلد از جلد اس کا ساتھ چھوڑنے میں ہی آپ کی بھلائی ہے۔