ہوم » نیوز » وطن نامہ

پارٹنر کے سامنے ماسٹربیٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس بات کا ضرور رکھیں خیال ، ورنہ ...

اپنے پارٹنر کے سامنے ماسٹربیٹ کرنا یا تو فحاشی ہوگا یہ پھر بہت ہی زیادہ ہاٹ اور یہ اس بات پر منحصر کرے گا کہ آپ کا پارٹنر اس کو کس طور پرلیتا ہے ۔

  • Share this:
پارٹنر کے سامنے ماسٹربیٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس بات کا ضرور رکھیں خیال ، ورنہ ...
پارٹنر کے سامنے ماسٹربیٹ کرنے سے سے پہلے اس بات کا ضرور رکھیں خیال ، ورنہ ... علامتی تصویر ۔

کیا ہم اپنے پارٹنر کے سامنے ماسٹربیٹ کرسکتے ہیں؟


اپنے پارٹنر کے سامنے ماسٹربیٹ کرنا یا تو فحاشی ہوگا یہ پھر بہت ہی زیادہ ہاٹ اور یہ اس بات پر منحصر کرے گا کہ آپ کا پارٹنر اس کو کس طور پرلیتا ہے ۔


کئی لوگوں کو ماننا ہے کہ سیکس میں ماسٹربیشن کو ملا دینے سے یہ کافی زیادہ دلچسپ اور شہوت انگیز ہوجاتا ہے ۔ یہ اس کنک کا حصہ ہوسکتا ہے جس میں آپ بی ڈی ایس ایم کے تحت اپنے پارٹنر کو آپ کے سامنے ماسٹربیٹ کرنے کو کہہ سکتے ہیں یا یہ بہانا کرسکتے ہیں کہ آپ کا پارٹنر ماسٹربیٹ کررہا تھا اور آپ نے اس کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا ہے ۔ کئی مرتبہ اپنے پارٹنر کو ماسٹربیٹ کرتے ہوئے دیکھنے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس کو کس طرح چھوا جانا پسند ہے اور کس طرح کی جنسی سرگرمیاں اس کو پسند ہیں ۔


حالانکہ عام طور پر ایسے جوڑے جو بہت ہی تنگ جگہ پر رہتے ہیں جہاں ان کے پاس گھر کے کافی جگہ نہیں ہوتی ہے تو پارٹنر کے سامنے ماسٹربیٹ کرنا ممنوع ہوجاتا ہے ۔ ماسٹربیٹ کرنا غیر اطمینان بخش سیکس کی نشانی نہیں ہے ۔ کئی مرتبہ آپ کا پارٹنر سیکس نہیں چاہتا ہے لیکن آپ جوش میں ہوتے ہیں ، اس لئے اگر آپ ماسٹربیٹ کرتے ہیں تو یہ پوری طرح عام اور اچھا ہے ۔ آپ کو یا آپ کے پارتنر کو اس کیلئے شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔

دوسری جانب کئی مرتبہ کسی اور کو ماسٹربیٹ کرتے دیکھنا اچھا نہیں لگتا ہے اور انہیں اس کمرے میں بھی رہنا پسند نہیں ، جس میں کوئی ماسٹربیٹ کررہا ہوتا ہے ۔ انہیں یہ اچھا نہیں لگتا اور اپنی پرائیویسی میں اس کو دخل مانتے ہیں ، جس کا احترام کرنا آپ کی ذمہ داری ہے ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Jan 04, 2021 11:15 PM IST