اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بیوی کے ساتھ جنسی زندگی کو بہتر بنانے اورمشت زنی کے دوران پورن دیکھنا کیا مناسب عمل ہے؟

    سنسنی خیز! منگنی کے بعد لڑکی نے منگیتر کے ساتھ بنائے جسمانی تعلقات، پھر ہوا کچھ ایسا، سبھی کے اڑگئے ہوش ۔ علامتی تصویر ۔

    سنسنی خیز! منگنی کے بعد لڑکی نے منگیتر کے ساتھ بنائے جسمانی تعلقات، پھر ہوا کچھ ایسا، سبھی کے اڑگئے ہوش ۔ علامتی تصویر ۔

    ہمارے معاشرے میں جنسی سکون حاصل کرنے کے لئے لاکھوں خواتین اور مرد سب سے چھپاکر خوب پورن دیکھتے ہیں۔ اگر مشت زندنی سے کسی کو راحت ملتی ہے تو پورن اس کے لئے جوش بھرنے کا کام کرتا ہے۔ پورن مشت زنی کو جائز ٹھہراتا ہے اور لوگوں کو اس کے لئے ایکسائیٹیڈ بھی کرتا ہے۔

    • Share this:
    سوال: میں عموماً مشت زنی کے دوران پورن نہیں دیکھتا... لیکن کبھی کبھی میں ایسا کرتا ہوں۔ تو کیا مجھے ایسا کرنا چاہئے یا میں ایسا کرنا بند کردوں۔ خاص طور پر مشت زنی کرتے ہوئے؟

    ہمارے معاشرے میں جنسی سکون حاصل کرنے کے لئے لاکھوں خواتین اور مرد سب سے چھپاکر خوب پورن دیکھتے ہیں۔ اگر مشت زندنی سے کسی کو راحت ملتی ہے تو پورن اس کے لئے جوش بھرنے کا کام کرتا ہے۔ پورن مشت زنی کو جائز ٹھہراتا ہے اور لوگوں کو اس کے لئے ایکسائیٹیڈ بھی کرتا ہے۔ پورن کے فنکار ایک دوسرے کو ایکسائیٹیڈ کرتے رہتے ہیں اور ان کے آس پاس لوگ انہیں ایسا کرنے کے لئے ان پر کوئی غصہ نہیں کرتے، تو فطری ہے کہ پورن اور مشت زنی ایک دودسرے ایک دوسرے کے مدد گار رہے ہیں۔

    پورن کسی مرد کو خود اپنے عضو تناسل کو ایکسائیٹیڈ کرنے سے اپنی توجہ ہٹاکر اپنے آس پاس کسی خاتون کے ہونے کے احساس میں جینے میں مدد کرتا ہے۔ مطلب یہ کہ آپ خود کو پیار کرنے کے بجائے کسی اور کے ساتھ کچھ کر رہے ہیں، بھلے ہی وہ کاغذ پر کسی کی تصویر ہو یا اسکرین پر کسی کا چہرہ۔

    جب پورن اور مشت زنی دونوں کو ملا دیا جاتا ہے تو اس کا آخری نتیجہ مشت زنی کے طور پر سامنے آتا ہے اور ہم سب جانتے ہیں کہ مشت زنی ہمیں کتنا لطف دیتا ہے، وہ درد کو کم کردیتا ہے اور دل کو خاموش کردیتا ہے۔ پورن دیکھنے سے ہمارے دماغ میں ’اچھا تجربہ دینے والا‘ کیمیکل بنتا ہے جیسا کہ ایڈرینیلن، اینڈافرن اور سیرٹونن۔

    تو پورن جہاں مرد جنسی تخیل کو پیش کرتا ہے، مردوں کو مشت زنی کرنے میں مدد کرتا ہے اور ان کے لئے جنسی سکھ حاصل کرنے کا ایک ذریعہ بنتا ہے، لیکن اس کو مستقل طور پر دیکھنا نقصان کا سودا ہے۔ پورن دیکھ کر اپنے دماغ کو سکون پہنچانے والے کیمیکل سے ضرورت سے زیادہ بھر دینے سے آپ اپنے یہی کام کرنے کی اپنے جسم کی صلاحیت کو کم کردیتے ہیں، جو وہ عام صورتحال میں کرتا ہے۔ یہی سبب ہے کہ پورن کے عادی لوگوں کو اعلیٰ سطح جوش کی ضرورت ہوتی ہے اور تبھی وہ مطمئن ہو پاتا ہے۔ پورن میں آپ کو ایکسائیٹیڈ کرنے، آپ کو خاموش کرنے اور اس درد کا تجربہ نہیں ہونے دینے کی صلاحیت ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کی عادت لگ جاتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ آپ اس پر منحصر ہونے لگتے ہیں تاکہ آپ اچھا تجربہ کرسکیں اور پھر اس کی بھی زیادہ بڑی خوراک کی آپ کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ آپ کو خراب تجربہ نہیں ہو۔

    ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ آخر کار پورن تفریح کی طرح ہے۔ اس میں بھی کوئی ڈائریکٹر ہوتا ہے، اس کام کو انجام دینے والے لوگوں کی ٹیم ہوتی ہے، اس کا کوئی مقام ہوتا ہے، اس میں کئی ریٹیک ہوتے ہیں، کیمرہ ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ آپ اس طرح کے تجربہ کی نقل اپنی حقیقی زندگی میں نہیں کرسکتے۔ خاص طور پر مرد ایسے جنسی جوش کے عادی ہوسکتے ہیں، جس کو پیدا نہیں کیا جاسکتا اور حقیقی زندگی کے خاص شراکت دار انہیں وہ لطف نہیں دے پاتے، جو انہیں پورن کی خاتون فنکاروں سے ملتا ہے۔ اس کی وجہ سے بیڈروم میں کامیاب رہنے کی پریشانی بھی پیدا ہوتی ہے، جس میں زیادہ وقت تک جنسی کام نہیں کر پانے کی بات شامل ہے کیونکہ ان کا جسم اور دماغ بہت ہی اعلیٰ سطح کے پورن سے ہی ایکسائیٹیڈ ہوپاتا ہے اور ایسا حقیقی زندگی میں ممکن نہیں ہے۔

    مجھے کئی خواتین کی رپورٹ ملتی ہے، جس میں وہ کہتی ہیں کہ ان کے شوہر نے ان میں جنسی دلچسپی لینا بند کردیا ہے اور اس کے بدلے وہ ہمیشہ ہی پورن دیکھتے رہتے ہیں۔ اگر آپ آپس کی قربت کو اہمیت دیتے ہیں اور اپنے پارٹنر کے ساتھ ایک آرام دہ جنسی تعلقات چاہتے ہیں تو آپ کو پورن دیکھنا بند کردینا چاہئے۔
    Published by:Nisar Ahmad
    First published: