اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اب چیٹ لسٹ پر ہی ملے گا اسٹیٹس کا اپڈیٹ، انسٹاگرام کی طرح DP سے دیکھ پائیں گے Status

    واٹس ایپ کے فیچر کی اطلاع دینے والی ویب سائٹ WABetaInfo نے چیٹ لسٹ سے اسٹیٹس دیکھنے کے لیے فیچر کو رپورٹ کیا ہے۔ سائٹ کے مطابق جب کوئی واٹس ایپ صارف اپنے کانٹیکٹ کی پروفائل پکچر پر کلک کرے گا تو اسے اس میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ بھی نظر آئے گا۔

    • Share this:
      WhatsApp New feature update: واٹس ایپ ایک نئے اسٹیٹس اپ ڈیٹ status update پر کام کر رہا ہے۔ اس اپ ڈیٹ کے آنے سے ، آپ سیدھے چیٹ لسٹ سے اسٹیٹس اپ ڈیٹ دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ پر نئے فیچر کے آنے کے بعد آپ اپنے رابطوں کا اسٹیٹس تیزی سے دیکھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ واٹس ایپ پہلے ہی ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے پول فیچر پر کام کر رہا ہے۔ اس کی مدد سے گروپ ممبران کسی بھی موضوع پر ووٹ دے سکیں گے۔ اس کے ساتھ آپ یہ ڈیٹا بھی جان سکیں گے کہ کس آپشن پر کتنے ووٹ آئے۔

      واٹس ایپ کے فیچر کی اطلاع دینے والی ویب سائٹ WABetaInfo نے چیٹ لسٹ سے اسٹیٹس دیکھنے کے لیے فیچر کو رپورٹ کیا ہے۔ سائٹ کے مطابق جب کوئی واٹس ایپ صارف اپنے کانٹیکٹ کی پروفائل پکچر پر کلک کرے گا تو اسے اس میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ بھی نظر آئے گا۔ واٹس ایپ پر یہ فیچر انسٹاگرام، فیس بک جیسا ہوگا۔ جیسا کہ واٹس ایپ پر اسٹیٹس فیچر 2017 سے دستیاب ہے۔ اس کے آنے کے بعد سٹیٹس دیکھنے کے لیے الگ سٹیٹس ٹیب ملنے لگا۔

      یہ بھی پڑھیں: شادی کے بعد بدلے CSKسلامی بلے باز کے تیور، آتے ہی بنائے تابڑ توڑ رن، ٹیم سے ہوگئے تھے باہر

      یہ بھی پڑھیں: اب 18 گھنٹے ملے گی بجلی، رات 12 بجے کے بعد نہیں ہوگا Power Cut، دیکھئے نیا شیڈول

      WABetaInfo نے اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر کے حوالے سے کئی اسکرین شاٹس شیئر کیے ہیں۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ چیٹ لسٹ سے اسٹیٹس کیسے دکھایا جائے گا۔ یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس iOS دونوں صارفین کے لیے ہوگی۔ کوئیک ری ایکشن فیچر واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر پر بھی دیکھا گیا ہے۔ اس کے ذریعے صارفین 8 مختلف قسم کے ایموجیز کے ساتھ اپنی رائے دے سکیں گے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: