ہوم » نیوز » وطن نامہ

وہاٹس ایپ پر بڑا خطرہ! آرہے فرضی میسیج پر بھول کر بھی نہ کریں کلک

اگر آپ بھی یوز کرتے ہیں وہاٹس ایپ تو دھیان دیں ورنہ اس بڑی مشکل میں پڑ سکتے ہیں آپ۔۔

  • Share this:
وہاٹس ایپ پر بڑا خطرہ! آرہے فرضی میسیج پر بھول کر بھی نہ کریں کلک
اگر آپ بھی یوز کرتے ہیں وہاٹس ایپ تو دھیان دیں ورنہ اس بڑی مشکل میں پڑ سکتے ہیں آپ۔۔

وہاٹس ایپ فیک میسیج نیو ایئر وائرس کا  فرضی میسیج بھیج کر یوزرس کو چونا لگا رہے ہیں۔ نئے سال کا بہانا لیکر ہیکرز کے فون پر نیو ایئرس وائرس سے حملہ کرکے انہیں اپنا شکار بنا رہے ہیں۔ اس میں ہیکرس آفر کیلئے ایک لنک پر کلک کرنے کیلئے کہتے ہیں۔ آیئے جانتے ہیں کیسے ہورہا ہے وہاٹس ائپ کے ذریعے فراڈ

لنک پر کلک کرنے پر اصلی نظر آنے والی فیک ویب سائٹ کھل جاتی ہے۔ لنک کھولنے پر فون ہیک ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس میں کئی طرح کے اشتہار دکھائی دیتے ہیں۔ جنہیں سبسکرائب کرنے کیلئے کہا جاتا ہے اور ایسا کرنے کیلئے یوزرس سے ان کی پرسنل ڈٹیل مانگی جاتی ہے۔ دی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان فرضی میسیج میں زیادہ تر گریٹنگس سے جڑے میسیج رہتے ہیں جن پر بغیر کلک کئے انہیں دیکھا جاسکتا ہے۔

وہاٹس ایپ دنیا بھر میں بہت ہی مشہور میسجنگ ایپ ہے اور یہ اتنا آسان ہے کہ ہیکرس اس کا سہارہ لیکر یوزرس کو اپنا شکار بنا رہے ہیں۔

پہلے بھی وائرل ہوا تھا یہ میسیج ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا جب ہیکنگ کیلئے فرضی میسیج کا سہارا لیا گیا ہو۔ دراصل ایسا ہی گزشتہ مہینے اور دال 2018 میں بھی وائرل ہوچکا ہے جس میں وہاٹس ایپ پر فری ایڈیڈاس کے شوز دینے کا دعویٰ کیا جارہا تھا۔ اس کے علاوہ فیسٹیو سیل کے دوران بھی ہیکرس نے فیک آفرس کا سہارا لیکر وہاٹس ایپ پر میسیج بھیجا تھا۔ میسیج ایمیزون اور فلپ کارٹ کی سیل آفرس کا فیک میسیج بھیجاجارہا تھا اور اس کے ساتھ ایک فرضی لنک بھی دیا جارہا تھا۔

First published: Jan 07, 2020 03:54 PM IST