உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر سے تنازعہ ہونے کے بعد اہلیہ نے پہلے کھانے میں دیا زہر، پھر بے ہوش ہوتے ہی کاٹ دیا پرائیویٹ پارٹ

    بہار کی راجدھانی پٹنہ میں  گھریلو تنازعہ کے بعد اس حادثہ میں پہلے اس نے اپنے شوہر کو کھانے میں زہریلی دوا دی۔ کھانے کے دوران اس کا شوہر جیسے ہی بے ہوش ہوا، بیوی نے شوہر کا عضو تناسل کاٹ لیا۔ حادثہ کو انجام دینے کے بعد بیوی اپنے دو بچوں کے ساتھ فرار ہوگئی۔

    • Share this:
      پٹنہ: شوہر سے تنازعہ ہونے کے بعد بیوی اس قدر ناراض ہوگئی کہ اس نے نہ صرف شوہر کو زہر دے کر مارنے کی کوشش کی بلکہ اس کا پرائیویٹ پارٹ کاٹ ڈالا۔ بیوی کی اس کرتوت کا شکار ہوا شوہر خون سے شرابور پولیس تھانے پہنچا، تب جاکر اس کی جان بچی۔ شوہر - بیوی کے درمیان ہوئے تنازعہ کی یہ کہانی بہار کی راجدھانی پٹنہ کی ہے، جہاں دانا پور کے پھلواری شریف علاقے میں اس حادثہ کو انجام دیا گیا۔ پھلواری شریف کے ایک کالونی میں خاتون نے اپنے شوہر منور ملک کے ساتھ اس طرح کی گھناونی حرکت کی ہے۔

      گھریلو تنازعہ کے بعد اس حادثہ میں پہلے اس نے اپنے شوہر کو کھانے میں زہریلی دوا دی۔ کھانے کے دوران اس کا شوہر جیسے ہی بے ہوش ہوا، بیوی نے شوہر کا عضو تناسل کاٹ لیا۔ حادثہ کو انجام دینے کے بعد بیوی اپنے دو بچوں کے ساتھ فرار ہوگئی۔ حادثہ میں عضو تناسل کٹنے کے بعد زخمی شوہر منور ملک پھلواری شریف تھانے پہنچا۔ تھانہ پہنچنے پر نشے میں ہونے کے سبب پہلے تو وہاں موجود سپاہیوں نے اسے تھپڑ مارا، لیکن جب وہ وہاں موجود ایک داروغہ سے ملا، جسے وہ پہچانتا تھا تو اس نے اپنی کہانی سنائی۔ پوری کہانی سننے کے بعد پولیس والے بھی حیران رہ گئے۔

      گھریلو تنازعہ کے بعد اس حادثہ میں پہلے اس نے اپنے شوہر کو کھانے میں زہریلی دوا دی۔ کھانے کے دوران اس کا شوہر جیسے ہی بے ہوش ہوا، بیوی نے شوہر کا عضو تناسل کاٹ لیا۔
      گھریلو تنازعہ کے بعد اس حادثہ میں پہلے اس نے اپنے شوہر کو کھانے میں زہریلی دوا دی۔ کھانے کے دوران اس کا شوہر جیسے ہی بے ہوش ہوا، بیوی نے شوہر کا عضو تناسل کاٹ لیا۔

      فوراً اسے علاج کے لئے اسپتال بھیجا گیا، جہاں سے اسے ابتدائی علاج کے بعد بہتر علاج کے لئے پی ایم سی ایچ بھیجا گیا۔ وہان اس کا علاج چل رہا ہے۔ زخمی شخص منور ملک کے مطابق، اس کی بیوی کی پہلے بھی شادی ہوچکی ہے۔ اس کا مائیکہ پھلواری شریف کے گوال ٹولی میں ہے۔ اس کو پہلے سے 5 بچے تھے، جس میں تین بچوں کی موت مشتبہ حالت میں ہوگئی جبکہ دو اور بچے ہیں۔ پانچ سال پہلے دونوں کی شادی ہوئی تھی، جس کے بعد دو بچے ہوئے تھے۔ 7 اگست کی رات گھریلو تنازعہ میں کہا سنی ہوئی تو پھر بیوی نے کھانے میں زہر دے دیا اور بے ہوش ہونے کے بعد عضو تناسل کاٹ دیا۔

      ملزم خاتون اپنے شوہر کا پرائیویٹ پارٹ کاٹنے کے بعد دو بچوں کے ساتھ فرار بتائی جاتی ہے۔ اس حادثہ کے بعد سے متاثرہ شوہر بھی پٹنہ میں نہیں رہنا چاہتا۔ بلکہ جہان آباد واقع اپنے آبائی گھر واپس لوٹنا چاہتا ہے۔ بیوی کی اس کرتوت کے بعد شوہر نے تھانہ میں ایک تحریری شکایت دی ہے، جس پر پولیس کارروائی کر رہی ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: