ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

یوگی آدتیہ ناتھ نےکہا- حکومت مزدوروں کی محفوظ واپسی کے لئے پُر عزم

یوگی آدتیہ ناتھ نےکہا کہ مزدوروں کی محفوظ واپسی کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومت کے جانب سے مفت میں ٹرین اور بسوں کاانتظام کرتے ہوئے اب تک کل 27لاکھ سے زیادہ مزدوروں کو بحفاظت ان کےگھروں تک پہنچایا گیا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: May 29, 2020 04:43 PM IST
  • Share this:
یوگی آدتیہ ناتھ نےکہا- حکومت مزدوروں کی محفوظ واپسی کے لئے پُر عزم
یوگی آدتیہ ناتھ نےکہا- حکومت مزدوروں کی محفوظ واپسی کے لئے پُر عزم

لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ (CM Yogi Adityanath) نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت مختلف ریاستوں سے مہاجر مزدوروں (Workers/Laborers) کی واپسی کے لئے پرعزم ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو کہا کہ مزدوروں کی محفوظ واپسی کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومت کے جانب سے مفت میں ٹرین اور بسوں کاانتظام کرتے ہوئے اب تک کل 27لاکھ سے زیادہ مزدوروں کو بحفاظت ان کے گھروں تک پہنچایا گیا ہے۔

CM श्री @myogiadityanath जी ने कहा है कि @UPGovt विभिन्न राज्यों से कामगारों/श्रमिकों की सुरक्षित वापसी के लिए प्रतिबद्ध है।





اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے متعلقہ ریاستی حکومتوں سے مزدوروں کی فہرست فراہم کرنے کی اپیل کی گئی ہے تاکہ ان کی واپسی کے لئے مفت ٹرینوں کا انتظام کیا جاسکے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ جب تک خواہش مند مزدور پورے ملک سے واپس نہیں آجاتے تب تک مفت میں ٹرین خدمات جاری رہیں گی۔

یوگی آدتیہ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے متعلقہ ریاستی حکومتوں سے مزدوروں کی فہرست فراہم کرنے کی اپیل کی گئی ہے تاکہ ان کی واپسی کے لئے مفت ٹرینوں کا انتظام کیا جاسکے۔
یوگی آدتیہ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے متعلقہ ریاستی حکومتوں سے مزدوروں کی فہرست فراہم کرنے کی اپیل کی گئی ہے تاکہ ان کی واپسی کے لئے مفت ٹرینوں کا انتظام کیا جاسکے۔


وزیر اعلیٰ یوگی نے کہا کہ ریاستی حکومت کے ذریعہ متعلقہ ریاستی حکومتوں سے مزدوروں اور کام کرنے والوں کی فہرست فراہم کرنے کی گزارش کی گئی ہے تاکہ مزدوروں کی ریاست میں واپسی کے لئے مفت ٹرینوں کا انتظام کرایا جا سکے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پورے ملک سے ورکرز/ کارکنان کے لئے مفت ٹرینوں کا انتظام آگے بھی جاری رہے گا، جب تک واپس آنے کے خواہشمند ورکرز/ کارکنان ریاست لوٹ نہیں آتے۔
First published: May 29, 2020 03:49 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading