اپنا ضلع منتخب کریں۔

    چندریان 2 : یہاں دیکھ سکتے ہیں چندریان 2 کی لائیو لینڈنگ ، اتنے بجے سے شروع ہوگا پروگرام

    چندریان 2 : یہاں دیکھ سکتے ہیں چندریان 2 کی لائیو لینڈنگ

    چندریان 2 : یہاں دیکھ سکتے ہیں چندریان 2 کی لائیو لینڈنگ

    ہندوستانی اسپیس سینٹر اسرو کے اہمیت کے حامل مشن کے تحت چندریان 2 ، چھ اور ساتھ ستمبر کی نصف شب کو چاند پر لینڈ کرجائے گا ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      ہندوستانی اسپیس سینٹر اسرو کے اہمیت کے حامل مشن کے تحت چندریان 2 ، چھ اور ساتھ ستمبر کی نصف شب کو چاند پر لینڈ کرجائے گا ۔ نیشنل جیوگرافک نے گزشتہ منگل کو اعلان کیا کہ وہ اپنے ناظرین کو زندگی میں صرف ایک مرتبہ ہونے والا تاریخی تجربہ چندریان 2 کی لینڈنگ کا خصوصی لائیو نشریہ کر کے دکھائے گا ۔ چندریان 2 کی لینڈنگ چھ اور سات ستمبر کی رات 01:30 بجے سے 02:30 بجے کے درمیان میں ہی ہوگا ۔

      اسرو کی آفیشیل ویب سائٹ پر چندریان 2 کی لینڈنگ کی لائیو اسٹریمنگ ہوگی ۔

      پریس انفارمیشن بیورو بھی اپنے یو ٹیوب پیج پر لائیو اسٹریمنگ دکھائے گا ۔

      موبائل یوزرس چندریان پر چندریان 2 کی لینڈنگ کو ہاٹ اسٹار پر بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ ہاٹ اسٹار پر 6 ستمبر کو رات 11:30 بجے سے شو اسٹار ہو جائے گا ۔





      First published: