ہوم » نیوز » وطن نامہ

سچن تیندولکر کی بیٹی سارا کا یہ انداز نہیں دیکھا ہوگا ، گلیمرس تصویریں کسی کو بھی بنا دیں گی دیوانہ

سوشل میڈیا کی دنیا میں سارا تیندولکر آج کل ہر طرف چھائی ہوئی ہیں ۔ دن بہ دن سارا کے انسٹاگرام پر فالوورس کی لسٹ بڑھتی ہی جارہی ہے ۔

  • Share this:
سچن تیندولکر کی بیٹی سارا کا یہ انداز نہیں دیکھا ہوگا ، گلیمرس تصویریں کسی کو بھی بنا دیں گی دیوانہ
سچن تیندولکر کی بیٹی سارا کا یہ انداز نہیں دیکھا ہوگا ، گلیمرس تصویریں کسی کو بھی بنا دیں گی دیوانہ

ہندوستانی کرکٹ کے بھگوان کہے جانے والے سچن تیندولکر کی بیٹی سارا تیندولکر ویسے تو گلیمرس کی دنیا سے کافی دور رہتی ہیں ، لیکن سوشل میڈیا پر وہ چھائی ہوئی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کا انسٹاگرام اکاونٹ گلیمرس تصاویر سے بھرا پڑا ہے ۔ سارا کئی بڑی پارٹیوں میں اپنے پورے کنبہ کے ساتھ نظر آچکی ہیں ۔ لائم لائٹ میں رہنا بھی انہیں صحیح طریقہ سے آتا ہے ۔ پارٹیوں میں وہ کافی فیشن میں نظر آتی ہیں ۔


آئیے سارا تیندولکر کی کچھ ایسی تصویریں دیکھتے ہیں ، جن کو دیکھ کر آپ بھی ان کے اسٹائل اور خوبصورتی کے دیوانے ہوجائیں گے ۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Sara Tendulkar (@saratendulkar) on





سوشل میڈیا کی دنیا میں سارا تیندولکر آج کل ہر طرف چھائی ہوئی ہیں ۔ دن بہ دن سارا کے انسٹاگرام پر فالوورس کی لسٹ بڑھتی ہی جارہی ہے ۔



 




View this post on Instagram




 

🌿


A post shared by Sara Tendulkar (@saratendulkar) on





سارا اپنے ڈریسنگ سینس کو لے کر لوگوں کے درمیان موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ گزشتہ کچھ وقت سے وہ پارٹی اور ایوارڈ تقریب میں نظر آتی رہی ہیں ، جہاں پر ان کے اسٹائل کا ہر کوئی مداح ہوجاتا ہے ۔



 




View this post on Instagram




 

Summer lovin’


A post shared by Sara Tendulkar (@saratendulkar) on





سارا اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔ ان تصویروں میں لوگ ان کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ فیشن کی بھی تعریف کرتے ہیں ۔



 




View this post on Instagram




 

Mad frizz but I can’t complain☀️☀️☀️


A post shared by Sara Tendulkar (@saratendulkar) on





سارا کی ان تصویروں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انہیں مغربی اور ہندوستانی دونوں طرح کے ملبوسات پسند ہیں اور دونوں میں ہی وہ کافی خوبصورت نظر آتی ہیں ۔
First published: Jan 11, 2020 11:08 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading