ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

وائی ایس آر کانگریس رکن پارلیمنٹ کی کورونا وائرس سے موت، وزیراعظم مودی نے کی تعزیت

آندھرا پردیش کے وائی ایس آر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ بلی درگا پرساد راو ( Balli Durga Prasad Rao) کی موت کورونا وائرس (Covid-19) کی وجہ سے ہوگئی ہے۔ ان کی موت چنئی کے ایک اسپتال میں ہوئی۔

  • Share this:
وائی ایس آر کانگریس رکن پارلیمنٹ کی کورونا وائرس سے موت، وزیراعظم مودی نے کی تعزیت
وائی ایس آر کانگریس رکن پارلیمنٹ کی کورونا وائرس سے موت

نئی دہلی: آندھرا پردیش کے وائی ایس آر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ بلی درگا پرساد راو (Balli Durga Prasad Rao) کی موت کورونا وائرس (Covid-19) کی وجہ سے ہوگئی ہے۔ ان کی موت چنئی کے ایک اسپتال میں ہوئی۔ بلی درگا پرساد راو کی موت کے بعد سوشل میڈیا پر کئی بڑے لیڈروں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) نے ٹوئٹ کے ذریعہ تعزیت پیش کی۔


 وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے تروپتی سے وائی ایس آر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ بلی درگا پرساد راؤ کے انتقال پر بدھ کے روز رنج کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے تروپتی سے وائی ایس آر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ بلی درگا پرساد راؤ کے انتقال پر بدھ کے روز رنج کا اظہار کیا۔


وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے تروپتی سے وائی ایس آر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ بلی درگا پرساد راؤ کے انتقال پر بدھ کے روز رنج کا اظہار کیا۔ مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ’’لوک سبھا ارکن پارلیمنٹ درگا پرساد کے انتقال سے دکھی ہوں۔ وہ ایک تجربہ کار لیڈر تھے جنہوں نے آندھرا پردیش کی ترکی میں اہم تعاون دیا تھا۔ اس وقت میں ان کے کنبے کے تئیں میری تعزیت‘‘۔ مسٹر درگا پرساد کورونا سے متاثر تھے اور ان کا چنئی کے ایک اسپتال میں علاج چل رہا تھا۔ علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بدھ کی شام ان کا انتقال ہوگیا۔ وہ 65 برس کے تھے۔

Published by: Nisar Ahmad
First published: Sep 17, 2020 01:16 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading