உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    زائیڈس کیڈیلا کی کورونا ویکسین کو ایمرجنسی استعمال کی منظوری، 12 سال کے اوپر کو بچوں کو بھی لگے گا ٹیکہ

    کمپنی نے کہا کہ اس کی حکمت عملی سالانہ ویکسین کی 100 ملین سے 120 ملین خوراک بنانے کا منصوبہ ہے اور ابھی سے ویکسین کا اسٹاک بنانا شروع ہوگیا ہے۔ زائیڈس کیڈیلا نے اپنی تین ڈوز ویکسین کو پورے ملک میں 28000 سے زیادہ رضاکاروں (والینٹیئرس) پر ٹرائل کیا تھا۔ ٹیسٹنگ کے دوران ویکسین وائرس کے خلاف 66.6 فیصد تک موثر پائی گئی تھی۔

    • Share this:
      نئی دہلی: کورونا انفیکشن کی رفتار میں گراوٹ ضرور آئی ہے، لیکن ابھی بھی کورونا انفیکشن (Corona Infection) کا خطرہ برقرار ہے۔ ملک میں کورونا کی ممکنہ تیسری لہر کا خوف ابھی بھی بنا ہوا ہے۔ اس کورونا وائرس کے خلاف چل رہی لڑائی میں ہندوستان کے پاس جمعہ کو ایک اور طاقت مل گئی۔ ملک کو اب 12 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کے لئے ویکسین مل گئی ہے۔ ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا (DGCI) نے زائیڈس کیڈیلا (Zydus Cadila) کی تین ڈوز والی ویکسین کو ایمرجنسی استعمال کے لئے منظوری دے دی ہے۔ یہ ایک ڈی این اے ویکسین (DNA vaccine) ہے۔ اب ہندوستان کے پاس کل 6 کورونا ویکسین ہیں۔

      28000 ہزار لوگوں پر ہوا ٹرائل

      کمپنی نے کہا کہ اس کی حکمت عملی سالانہ ویکسین کی 100 ملین سے 120 ملین خوراک بنانے کا منصوبہ ہے اور ابھی سے ویکسین کا اسٹاک بنانا شروع ہوگیا ہے۔ زائیڈس کیڈیلا نے اپنی تین ڈوز ویکسین کو پورے ملک میں 28000 سے زیادہ رضاکاروں (والینٹیئرس) پر ٹرائل کیا تھا۔ ٹیسٹنگ کے دوران ویکسین وائرس کے خلاف 66.6 فیصد تک موثر پائی گئی تھی۔ زائیڈس نے ڈپارٹمنٹ آف بایو ٹکنالوجی کے ساتھ مل کر ویکسین بنائی ہے۔

      اب تک کا سب سے بڑی ٹسٹ

      زائیڈس کیڈیلا ویکسین سے پہلے ملک میں سیرم انسٹی ٹیوٹ کی کووی شیلڈ، بھارت بایو ٹیک کی کووی ویکسین، روس کی اسپتنک وی، ماڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین کا استعمال کیا جارہا تھا۔ احمد آباد واقع فارما کمپنی نے یکم جولائی کو ایمرجنسی استعمال کے لئے درخواست دی تھی۔ ایک ریلیز کے مطابق، زائیڈس کیڈیلا نے ویکسین کا ٹرائل 28000 ہزار سے زیادہ لوگوں پر کیا تھا جو کہ ابھی تک ہندوستان میں سب سے بڑا ٹیکہ ٹسٹ ہے۔

      Published by:Nisar Ahmad
      First published: