جموں۔کشمیر: باندی پورہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاؤنٹر، 1 دہشت گرد ہلاک

جموں۔کشمیر کے باندی پورہ میں اتوار کو سکیورٹی فورسز اور دہشت گرردوں میں کے درمیان انکاؤنٹر کی خبر سامنے آئی ہے۔ اب تک ملی اطلاعات کے مطابق ہندوستانی دہشت گرد نے ایک دہشت گرد کو مارگرایا ہے۔

Nov 10, 2019 05:21 PM IST | Updated on: Nov 10, 2019 05:21 PM IST
جموں۔کشمیر: باندی پورہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاؤنٹر، 1 دہشت گرد ہلاک

پلوامہ میں تصادم

جموں۔کشمیر کے باندی پورہ میں اتوار کو سکیورٹی فورسز اور دہشت گرردوں میں کے درمیان انکاؤنٹر کی خبر سامنے آئی ہے۔ اب تک ملی  اطلاعات کے مطابق ہندوستانی دہشت گرد نے ایک دہشت گرد کو مارگرایا ہے۔

ملی جانکاری کے مطابق ہندوستانی اسپیشل آپریشن گروپ اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خفیہ جانکاری کے بعد سرچ آپریشن چلایا۔ جس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کو ایک دہشت گرد کو ہلاک کرنے میں کامیابھی حاصل ہوئی۔

Loading...

فی الحال تصادم  جاری  ہے۔ سکیورٹی فورسزآس۔پاس کے علاقوں میں بھی سرچ آپریشن چلاکر دہشت گردوں کو ڈھنوڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Loading...