آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس کی جانب سے 22 مارچ کو محفل قوالی
نئی دہلی۔ آل انڈیا ریڈیو ایکسٹرنل سروسیز ڈویژن کی اردو سروس کے قیام کے پچاس سال پورے ہو رہے ہیں۔
- Pradesh18
- Last Updated: Mar 22, 2016 10:45 AM IST

نئی دہلی۔ آل انڈیا ریڈیو ایکسٹرنل سروسیز ڈویژن کی اردو سروس کے قیام کے پچاس سال پورے ہو رہے ہیں۔
نئی دہلی۔ آل انڈیا ریڈیو ایکسٹرنل سروسیز ڈویژن کی اردو سروس کے قیام کے پچاس سال پورے ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر آج شام سات بجے غالب انسٹی ٹیوٹ، ایوان غالب میں اردو سروس کی جانب سے ’محفل قوالی‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔