وجے واڑہ کے پنڈت نہرو بس کامپلیکس کے قریب مذہبی مقام کو نقصان پہنچانے کا معاملہ
آندھرا پردیش کے وجے واڑہ کے پنڈت نہرو بس کامپلیکس کے قریب واقع مذہبی مقام کو نقصان پہنچانے کا معاملہ سامنے آیا، مقامی لوگوں نے اس معاملے کی پولیس کو اطلاع دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا، انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کا معائنہ کیا جائے گا، تاکہ اس بات کا پتا لگایا جاسکے کہ کسی نے جان بوجھ کر اس مورتی کو نقصان پہنچایا ہے یا نہیں؟ مختلف تنظیموں کے کارکنوں نے اس واقعے کی مذمت کی ہے، اور اس کے خلاف احتجاج کیا۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Jan 03, 2021 11:46 PM IST