بہار : مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اترے، ٹریفک متاثر

جموئی : بہار میں مشرقی وسطی ریلوے کے كیاول- جھاجھا ریل سیکشن کے جموئی اسٹیشن پر آج صبح مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اتر نے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ٹرینوں کی آمدورفت میں رکاوٹ پیدا ہو ئی۔

Sep 07, 2015 12:05 PM IST | Updated on: Sep 07, 2015 12:05 PM IST
بہار : مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اترے، ٹریفک متاثر

جموئی : بہار میں مشرقی وسطی ریلوے کے كیاول- جھاجھا ریل سیکشن کے جموئی اسٹیشن پر آج صبح مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اتر نے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ٹرینوں کی آمدورفت میں رکاوٹ پیدا ہو ئی۔

ریلوے کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموئی اسٹیشن پر صبح میں مال گاڑی کے دو ڈبے اچانک پٹری سے اتر گئے جس کی وجہ سے اپ لائن پر تقریبا ایک گھنٹے تک ریلوں کے آمدورفت متاثر رہی۔ریلوے کے سینئر افسران نے موقع پر پہنچ کر ٹریفک بحال کر ایا۔ڈبوں کے پٹری سے اترنے کے سبب کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Loading...

Loading...