زہریلی شراب پینے سے تین لوگوں کی موت،متعدد بیمار

مغربی بنگال کے جنوبی پرگنہ ضلع کے مانک تت گاؤں میں زہریلی شراب پینے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 11دیگر افراد بیمار ہوگئے ۔

Aug 18, 2015 10:41 AM IST | Updated on: Aug 18, 2015 10:41 AM IST
زہریلی شراب پینے سے تین لوگوں کی موت،متعدد بیمار

کیننگ۔  مغربی بنگال کے جنوبی پرگنہ ضلع کے مانک تت گاؤں میں زہریلی شراب پینے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 11دیگر افراد بیمار ہوگئے ۔

پولس نے بتایا کہ مانک تت گاؤں میں کے 15لوگوں نے صبح شراب پی جس کے بعد وہ بیمار ہوگئے۔ اسپتال لے جانے کے دوران تین لوگوں کی راستے میں ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر لوگوں کو بانگر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

Loading...

Loading...