بنگال میں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے پریورتن یاترا کو دکھائی ہری جھنڈی: دیکھیں ویڈیو
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ’پریورتن یاترا’ کو ہری جھنڈی دکھاکر ریلی کا آغاز کیا۔ اس دوران انہوں نے ممتا بنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی نے بدعنوانی سے مغربی بنگال کا استحصال کیا ہے، اس لئے بی جے پی نے ’پریورتن ریلی’ نکالی ہے۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Feb 09, 2021 11:02 PM IST