ہوم » نیوز » No Category

میا خلیفہ کو ہوئی یہ 'خطرناک بیماری' ، جنگلی گھاس کے پاس تصویر لے کر شیئر کی ایسی حالت

سابق پورن اسٹار (Adult Film Industry) میا خلفیہ (Mia Khalifa) نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ، جس کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں کچھ ایسا لکھا ، جس کی وجہ سے یہ پوسٹ وائرل ہوگئی ۔ میا خلیفہ کے فینس کو ان کی فکر ہونے لگی ۔

  • Share this:
میا خلیفہ کو ہوئی یہ 'خطرناک بیماری' ، جنگلی گھاس کے پاس تصویر لے کر شیئر کی ایسی حالت
میا خلیفہ کو ہوئی یہ 'خطرناک بیماری' ، جنگلی گھاس کے پاس تصویر لے کر شیئر کی ایسی حالت

سوشل میڈیا پر عام سے خاص ہر طرح کی چیزیں آپ کو مل جائیں گی ۔ پہلے کے وقت میں جہاں کسی جانکاری کو پھیلنے میں تھوڑا وقت لگتا تھا ، وہیں اب دیکھتے ہی دیکھتے کوئی چھوٹی سی بات بھی وائرل ہوجاتی ہے ۔ خواہ وہ غلط ہی کیوں نہ ہو؟ حال ہی میں سابق پورن اسٹار میا خلفیہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ، جس کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں کچھ ایسا لکھا ، جس کی وجہ سے یہ پوسٹ وائرل ہوگئی ۔ میا خلیفہ کے فینس کو ان کی فکر ہونے لگی ۔ حالانکہ بعد میں حقیقت کچھ اور ہی نکلی ۔


پورن انڈسٹری چھوڑ چکی میا خلیفہ ان دنوں OnlyFans نام کے سائٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ اس سائٹ پر لوگ اپنے پسندیدہ سلیبریٹیز کی تصویروں اور ویڈیوز کو ذاتی طور پر منگواتے ہیں ۔ اس کے بعد اچھی خاصی رقم بھی خرچ کرتے ہیں ۔ میا خلیفہ نے اسی پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ۔ اس تصویر میں میا پنک رنگ کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ حالانکہ اس تصویر کو بعد میں انہوں نے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا ۔ تصویر میں میا خلیفہ پنک بکنی میں پنک پھولوں اور بڑے بڑے گھاس کے پاس کھڑی ہوکر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ اسی کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ صرف اپنے فینس کیلئے Lyme بیماری کا خطرہ مول لیتے ہوئے ۔




اس تصویر کے سامنے آتے ہی ان کے کئی فینس کو فکر ہونے لگی ۔ آپ کو بتادیں کہ لائم بیماری ایک کیڑے کے کاٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ میا خلیفہ کی یہ تصویر گھاس کے پاس لی گئی تھی ، اس لئے انہوں نے کیپشن میں اس بیماری کے خطرہ کا تذکرہ کیا تھا ۔ انہیں سچ میں ایسی کوئی بیماری نہیں ہوئی ہے ۔

سابق پورن اسٹار میا خلیفہ نے اس فوٹوشوٹ کا ویڈیو بھی انسٹاگرام پراپنے تقریبا 25 ملین فالوورس کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔ میا خلیفہ گزشتہ کچھ وقت سے کئی وجوہات سے سرخیوں میں ہیں ۔ گزشتہ دونوں لبنان میں ہوئے دھماکے کے بعد انہوں نے ملک کی مدد کیلئے کافی پیسے عطیہ کئے تھے ۔ ساتھ ہی اپنی شادی کی خبروں سے بھی میا خلیفہ نے کافی سرخیاں حاصل کیں ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Jul 03, 2021 12:05 AM IST