ونٹیج کا ر ریلی میں سن 1930 کی دہائی کی تاریخی کاروں کا جلوہ

الہ آباد : تاریخی اہمیت کی حامل پرانی کاروں کی نمائش ’’ ونٹیج کار ریلی ‘‘ کا انعقاد الہ آباد میں کیا گیا ۔ونٹیج کا ر ریلی میں سن 30 کہ دہائی سے لیکر سن 60 کی دہائی تک کی انتہائی مشہور کار ما ڈلوں کو پیش کیا گیا ۔

Dec 29, 2015 10:05 PM IST | Updated on: Dec 29, 2015 10:05 PM IST
ونٹیج کا ر ریلی میں سن 1930 کی دہائی کی تاریخی کاروں کا جلوہ

الہ آباد : تاریخی اہمیت کی حامل پرانی کاروں کی نمائش ’’ ونٹیج کار ریلی ‘‘ کا انعقاد الہ آباد میں کیا گیا ۔ونٹیج کا ر ریلی میں سن 30 کہ دہائی سے لیکر سن 60 کی دہائی تک کی انتہائی مشہور کار ما ڈلوں کو پیش کیا گیا ۔

کار ریلی کا اہتمام روٹری کلب کے کی طرف سے کیا گیا تھا ۔کار ریلی میں اعجاز احمد کی کار کو پہلا انعام دیا گیا ۔ کار ریلی میں 20 سے زائد کار اور موٹر سائیکلوں میں پیش کیا گیا تھا ۔

روٹری کلب کا کہنا تھا کہ وہ کار ریلی کے ذریعے نئی نسل کو پرانی چیزوں کی اہمیت کا احساس دلانا چاہتے ہیں۔

Loading...

Loading...